دارالاسلام ہے۔ [1] (۳)انگریز سرکارکےخلاف جدوجہد کومولانا رشید احمد گنگوہی فساد سے تعبیر کرتے تھے۔ غلط رپورٹ کی بناء پر جب موصوف کوگرفتار کیاگیا اوران پر مقدمہ چلا توانہوں نے عدالت میں یہی بیان دیا کہ”ہمارا کام فساد نہیں، نہ ہم مفسدوں کے ساتھی “۔ [2] |
Book Name | سلفیت کا تعارف اوراس کےمتعلق بعض شبہات کا ازالہ |
Writer | رضااللہ محمدادریس مبارکپوری |
Publisher | دارالخلد |
Publish Year | 2009ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 385 |
Introduction |