Maktaba Wahhabi

صدارتی خطبات(رحمانی)

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: جمعیت اہل حدیث سندہ

گیا۔ کبھی شاعراور کبھی ساحرو کاھن۔ آپ کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کیا گیا ۔ آپ کلام مقدس کی آیات تلاوت فرماتے تو کبھی [اَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَ](پچھلے لوگوں کے قصے کہانیاں) کہاگیا کبھی [اِنَّمَا يُعَلِّمُہٗ بَشَرٌ] (انہیں کوئی دوسرا شخص تعلیم دیتاہے)کہا گیا کبھی [اِنْ ھٰذَآ اِلَّآ اِفْكُۨ افْتَرٰىہُ ] (یہ سب جھوٹ ہے جو اس نے خود گھڑاہے) کبھی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارہ میں کہا گیا : [ مَالِ ھٰذَا الرَّسُوْلِ يَاْكُلُ الطَّعَامَ وَيَمْشِيْ فِي الْاَسْوَاقِ۰ۭ ][1] مسلمانو ں پر تحقیرواستہزاء کا ایک بازار گرم تھا ‘وہ لوگ ٹھٹھ کرتے ‘ پاس سے گذر تے ہوئے اشارے کرتے مذاق اڑاتے ۔۔۔ [اِنَّ الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا كَانُوْا مِنَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يَضْحَكُوْنَ ۔ وَاِذَا مَرُّوْا بِہِمْ يَتَغَامَزُوْنَ ۔ وَاِذَا انْقَلَبُوْٓا اِلٰٓى اَہْلِہِمُ انْقَلَبُوْا فَكِہِيْنَ ۔ وَاِذَا رَاَوْہُمْ قَالُوْٓا اِنَّ ہٰٓؤُلَاۗءِ لَضَاۗلُّوْنَ][2] یعنی گنہگار لوگ ایمانداروں پر ہنستے تھے اور جب ایمان والوں کے ساتھ گزرتے تو آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے ‘ اپنے گھر والوں کی طرف باتیں بناتے ہوئے لوٹتے اور جب ان ایمان والوں کو دیکھتے تو کہتے یہ گمراہ ہیں ۔ ایذا رسانی کا یہ سلسلہ پھر جسمانی تشدد تک پہنچ گیا ۔ ۳۵سردار ان قریش کی با قاعدہ کمیٹی بنادی گئی جس کی ڈیوٹی یہ تھی کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں پر جبرو تشدد
x
صفحہعنوان
15تقدیم
19صدارتی خطبہ(1996ء) موضوع:منہج حق پر استقامت
21شاہ صاحب( رحمہ اللہ )کی وفات ایک عظیم سانحہ
22امارت کا بارگراں
22پے درپے صدمات
24ابتلاء،سنتِ الٰہیہ
25غربت اور اجنبیت کی آزمائش
26’’ غرباء‘‘ کا مفہوم و معنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے :
29عہد رسالت میں غربت و اجنبیت
32بلال حبشی،آل یاسر اور دیگرصحابہ رضی اللہ عنہم کی استقامت
34منہجِ صحابہ اور اس کی برکات
36انبیاء کرام علیہم السلام کی استقامت
38طوبیٰ کیا ہے؟
38اللہ کے مقبول بندوں کی شان
40مبارک لمحات
45صدارتی خطبہ(1997ء) موضوع:امتِ مسلمہ کی حالت زار اور اس کاعلاج
46امت مسلمہ کی حالت زار اور اس کاعلاج
48اللہ تعالیٰ کی محبت اور رضاکی بنیاد
48اللہ تعالیٰ کی رضا کی مستحق تین جماعتیں
49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے بھی اتباعِ دین ضروری ہے
51اتباع کامعنی
52اتباع کی حقیقت
54اتباع کے میدان میں اس اثبات اور انکار کا عقیدہ ضروری ہے
54دنیا میں دو ہی راستے ہیں سبیل اللہ اور سبیل الشیطان
57منہجِ اتباع اور بعض لوگوں کا طرزِ عمل
58منہجِ اتباع اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
62فہمِ منہج اور اتباعِ منہج کیلئے اہم قواعد
65صدارتی خطبہ(1998ء) موضوع:مسلمانوں کی پستی اور انحطاط کا اہم سبب باہمی افتراق وانتشار
68کتاب وسنت ہی صراطِ مستقیم ہے
69قرآن وحدیث کوصراط مستقیم ماننے کے دو اہم تقاضے
71دین تمام امور کامحافظ ہے
72ہماری پستی اور انحطاط کے اسباب
72تشخیص مرض
75کامیابی وناکامی کی عظیم مثال
80منہج کا انحطاط
82دروس ونتائج
83گروپ بازی کامرض اور اس کاطریقہ واردات
84ہماراکردار
85’’جمعیت اہل حدیث سندھ‘‘ ایک قدیمی نظم
86تنظیم سازوں کی اصلاح کیلئے دو قواعد
89صدارتی خطبہ(1999ء)
89موضوع:مسلکِ اہل حدیث:حقانیت،فضیلت ومنقبت
90اللہ تعالیٰ کی سب سے اعلیٰ نعمت
93اہل حدیث کی ایک عظیم فضیلت
93اہل حدیث کی منقبت میں ایک حدیث
94اہل حدیث ایک مقدس وبرحق جماعت
94اہل حدیث کی حقانیت وصداقت کا سب سے بڑا نشان
95تقلید کی دوبڑی بھیانک غلطیاں
95اختلافی مسائل میں اہل تقلید کی روش
96اختلاف کاصدور معیوب نہیں لیکن اس کا بقا معیوب ہے
97اختلاف کے حل اورمخرج کیلئے شرعی اصول
98مقلدین کی تحریفِ قرآن
100رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوفیصل نہ ماننے والوں کوشدید ترین وعید
101فیصلہ بہرحال اللہ تعالیٰ کا ہی ہے
104رحمت الٰہی کے مستحقین؟
104وحی الٰہی تمام اختلافات سے پاک ہے اور وہی تمام اختلافات کا خاتمہ کرسکتی ہے
105اختلاف کے حل کے متعلق ایک عظیم الشان حدیث
106اتباعِ رسول،صحابہ کرام کا عظیم وصف
108تقلید کے تعلق سے دوسری غلط روش
108تقلید کی بنا پر انکار حق کی چندمثالیں
110حق کو جاننے کے باوجود انکارکرنیوالے کاانجام
111مقلدین کی بربادی کاسبب
113خیرالقرون سے عمل بالحدیث کی چندمثالیں
121صدارتی خطبہ(2000ء)
121موضوع:جمعیت اہل حدیث سندھ کامنہج اور اس کی خدمات
123تفرق وتحزب-قابلِ نفرت ومذمت
125جمعیت اہل حدیث سندھ کا ایک قابلِ فخر سرمایہ
128ہمارا عقیدہ ومنہج
129ہماری جہادی پالیسی
133جہادی تعلق سے منہجی خرابی
136صدارتی خطبہ : (2001ء) موضوع:دین اسلام کی بنیاد
137تمہید-خطبہ صدارت کی بنیاد
139پہلی حدیث
139ائمہ وعلماء کے نزدیک اس حدیث کی عظمت واہمیت
141صحتِ نیت کی اہمیت
149خلاصہ نصیحت
151دوسری حدیث
151حدیث کاماحصل!
152بدعت،اعمال کی بربادی کاباعث
152بدعت، اعمال کی بربادی کاباعث کیوں؟
155مذمتِ بدعت و اہل بدعت سے برتاؤ!
157قرونِ خیر اور مذمتِ بدعت
159تیسری حدیث
160تفہیم الحدیث
160عوام الناس کی ذمہ داری اور مشتبہ امور سےا جتناب
162قلبِ سلیم کی اہمیت
164چوتھی حدیث
165حدیثِ مذکور سے ملنے والاایک واضح درس!
166احادیثِ اربعہ کاپیغام اورنصیحت
168صدارتی خطبہ(2003ء)
168موضوع:مواعظ وتقاریر سننے وسنانے کے آداب
169تعلق بالوحی
170دینی جلسوں کی افادیت واہمیت
171مقررین وسامعین کی ذمہ داریاں
175سننے کے حوالے سے رائج چند غیر شرعی امور
180۱۔سامعین کے وقت کو امانت سمجھنا
182سامعین کو ہنسانا ان کاذوق بگاڑناہے
183دورانِ تقریر مقررکاگانا
184دورانِ تقریر ایک بدعت کا ارتکاب
187ایک خطرناک روش
187ایک اور انتہائی خطرناک روش
188خلاصہ نصائح
191صدارتی خطبہ : (2004ء) موضوع:فرقہ واریت کے دور میں ایک عام مسلمان کی ذمہ داری
193موضوع ومقدماتِ موضوع
197فشل کاسبب اورعلاج
199یہ سارے مقدمات بالکل باہم مربوط ہیں ، اللہ تعالیٰ نے ہمارے فشل اور ناکامی کا سبب بتادیا ہے اور اس کا علاج بھی بتادیا ہے ۔ سب سے اہم بات یہ ثابت ہوئی کہ ہمارا تفرقہ و تنازعات کا شکار ہونا ، ہمارے فشل کا سبب ہے ، یعنی اصل خرابی اور ہمارے ضعف کا اصل سبب یہی افتراق ہے ۔ افتراق وفرقہ کا سبب
20973فرقے،ایک جنتی باقی جہنمی
210فرقہ بندی کانقصان اور امت محمدیہ میں اس کاآغاز
212فرقہ بندی میں ہماراکردار اور ذمہ داری
213اہل حدیث متوجہ ہوں!
217عوام کو مفید مشورہ
222ایک شبہ کاازالہ
224شرف اصحاب الحدیث
225اجتماعِ صحابہ معصوم ہے نہ کہ کوئی اور امتی!
228ایک شبہ کاازالہ
229اس جماعت کا منہج کیا ہے؟
232اہل بدعت سے اختلاط کے نقصانات
237سلفی تمیز مفقود!
238فکرِ اہل حدیث ایک پُروقار علمی تحریک!
240ایک انتہائی بودی حجت
243حیاتِ محدث دیارِ سندھ رحمہ اللہ ایک قابل فخر مثال
243تمیز ایک اہم اعتقادی مسئلہ
246صدارتی خطبہ : (2008ء) موضوع:اہل بدعت سے تعلق،قرآن وحدیث اور کلام سلف صالحین کی روشنی میں
247حصولِ علم کا مبارک سفر واخلاصِ نیت
249خیروشر کاتعارف
253دورِ حاضر کا اہم ترین مسئلہ
254اہل بدعت سے اختلاط کےمحرکات
256اہل بدعت سے تعلق،آیات واحادیث میں ممانعت
259اہل بدعت سے صحابہ کی نفرت
260اہل بدعت سے تابعین وائمہ کی نفرت
269صدارتی خطبہ(2009ء)
269موضوع:زندگی بسر کرنے کے سنہری شرعی اصول
270شرکاء کانفرنس کی حوصلہ افزائی
271انسانی زندگی کی دوحیثیتیں
275اجتماعی زندگی کے فوائد
277چندخطرناک گناہ اور ان پر واردوعید
290ایک قابلِ توجہ نکتہ
291جماعت کی دوقسمیں
293شرف اصحاب الحدیث
294تمیز سے انحراف
297صدارتی خطبہ(2012ء)
297موضوع : توحید ربانی
298ایک بڑی خوشخبری
299کتاب’’توحیدربانی‘‘ کی وجہ تسمیہ واہمیت
302اسم مبارک’’الرب‘‘ کی وضاحت
303توحیدربوبیت پرمکمل ایمان کیلئے تین چیزوں کی معرفت ضروری ہے
304توحیدربوبیت کے نکتۂ اول کی وضاحت
307غیرت کاتقاضا اور تصویر کی حرمت
309خالق ہونے کامعنی
309توحید ربوبیت نکتۂ دوم کی وضاحت
314ہمارامعاشرہ اور توحیدربوبیت سے انحراف
316معرفتِ توحید ربوبیت کے ثمرات ونتائج
317ایک غلطی کی نشاندہی
319صدارتی خطبہ(2013ء)
319موضوع : بندوں کا اپنے رب کی طرف افتقار واحتیاج
320متن حدیث
321حدیث ابوذر کے خصائص ومحاسن
323ترجمۂ حدیث
325حدیث قدسی اور اس کا دیگر احادیث اورقرآن سے فرق
326امام مالک رحمہ اللہ اور تعظیمِ حدیث
328شرحِ حدیث
328پہلاجملہ:
328(حرمت ظلم)
330اللہ تعالیٰ کی صفات میں حسنِ ادب کا ایک اہم پہلو
331ظلم کی سب سے بڑی صورت شرک ہے
332ظلم کی دوسری صورت،دوسروں پر ظلم کرنا
334معاشرتی ظلم کی بعض صورتیں
336ہمارے عدل کے اولین مستحق،اللہ اور اس کارسول ہیں
338دوسراجملہ:
338(اللہ سے ہدایت طلب کرو)
338بندوں میں اصل، گمراہی ہے
341صراط مستقیم مانگنے کاطریقہ
343اسم اعظم
346ہدایت کی دعاکرنا ضروری ہے
346ہدایت،اصل حیات ہے
347رسول اللہ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا ہدایت کی دعاکرنا
349ہدایت کے متعلق اہم نکتہ
351صدارتی خطبہ:(2014ء)
351موضوع:توحید عبادت اور توحید طریقِ عبادت
352تخلیق انسان عبث نہیں ہے
354معرفت عبادت کے دوقواعد
356پہلے قاعدے کی اہمیت
357توحیدِ عبادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے چند مظاہرومشاہد
367توحیدِ طریق عبادت-رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے چندمظاہرومشاہد
Flag Counter