گئے ۔ ان کی کفالت کون کرے گا؟ہم اپنے پاکستانی ساتھیوں سے گذارش کرتے ہیں کہ اپنی دنیوی و اخروی مسؤولیت کو پہچانیں اور دیکھیںکہ آپ کے کثیر جہادی تعاون کا کوئی ایک آدھ روپیہ ان مظلومین ، بیواؤں اور یتامیٰ تک پہنچتاہے ؟اور یہ بات بھی نوٹ کر لیجئے کہ ان تک آپ کا تعاون اگر پہنچنا ممکن ہے تو وہ صرف تحریک المجاہدین کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔جہادی تعلق سے منہجی خرابیسامعین حضرات ! آج جہادی تعلق سے منہج کی خرابی بہت سے حوالوں سے اپنے عروج پر ہے۔مقبوضہ کشمیر میں اہلحدیث جماعت کی موجودگی کے باوجود اپنے نظم قائم کرنا ، حزبیت مذمومہ ہے ۔اہلحدیثوں کو چھوڑکر غیر اہل حدیثوں حتیٰ کہ قبروں کے پجاریوں تک کے ساتھ مل کر جہاد کرنا خلافِ عقیدہ و منہج اور غیرت توحید کے منافی ہے ۔جہاد کے حوالے سے جھوٹ پر مبنی پروپگنڈہ ، مبالغہ آمیزی اور نمود ونمائش اللہ تعالیٰ کی نصرت و تائید و برکت سے محرومی کا باعث ہے ۔[المؤمن یطبع علی الخلال کلھا غیر الخیانۃ والکذب][1]یعنی مؤمن جھوٹ اور خیانت سے پاک ہوتاہے۔