وہ شخص گھاٹے پرہے جو آخرت نہیں بناتا کیونکہ دنیا نے تو ہمیشہ رہنا ہی نہیں تو پھر خسر الدنیا والآخرۃ.(دنیاوآخرت دونوں برباد) کی وعید ہی باقی رہ جائے گی ۔واللہ یوفقنا للصواب والسداد ویجیب دعوتنا وہو السمیع القریب المجیب للدعوات و صلی اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین ۔