Maktaba Wahhabi

بیعت سقیفہ بنی ساعدہ نئے مؤرخین کی تحریروں میں

مؤلف: ڈاکٹر سعد بن موسیٰ الموسیٰ

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن الدراوی

میں آنے والے صفحات میں خلافت راشدہ کے ایام میں پیش آنے والے واقعات میں سے ایک واقعہ کے متعلق گفتگو پر اپنی توجہ مرکوز کروں گا۔ وہ واقعہ ہے سقیفہ بنی ساعدہ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت خلافت۔ اور پھر جو کچھ اس کے متعلق مستشرقین یا ان کے ہم نوالہ و ہم پیالہ لوگوں نے کہاہے اور جو کچھ ایسے تصورات اور خیالات و افکار گھڑ کر پیش کئے ہیں جن کی اصل میں کوئی حقیقت نہیں ؛ ان کے متعلق بھی گفتگو کروں گا۔ ہدایت اور نیکی کی توفیق اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ [اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہدایت سے نوازے اور حق بات کہنے کی توفیق دے ؛ آمین یا رب العالمین ] ڈاکٹرسعد بن موسی الموسی مکہ مکرمہ ص ب ۱۴۰۱۱ مترجم پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی حال وارد مکہ مکرمہ ‘ الملاوی
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8جاہلی حسد
10سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق قرآن میں اضافہ کرنے کا دعویٰ
13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے آثار
16اسلام میں نظام کے عدم و جود کی بدگمانی
27مہاجرین اور حکومت کے لیے فرصت
30صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں گروہ بندی کی بدگمانی
37سقیفہ کے بعض نتائج
39اسلامی فتوحات کے متعلق بد نظری
41خبر سقیفہ اورروایات صحیحہ
46حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی منزلت
49خیرامت
52انصار کی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
54خلافت کی عظیم الشان ذمہ داری
58حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خلافت
62خاتمہ اور نتائج
67مصادر اور مراجع
69المراجع العربیہ
71المراجع الأجنبیۃ
Flag Counter