Maktaba Wahhabi

بیعت سقیفہ بنی ساعدہ نئے مؤرخین کی تحریروں میں

مؤلف: ڈاکٹر سعد بن موسیٰ الموسیٰ

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن الدراوی

خبر سقیفہ اورروایات صحیحہ سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کے لیے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کے موضوع پر مستشرق علماء اور ان سے متاثر جدید دور کے علماء ومؤرخین کے اخذ کردہ نتائج و تحلیلات کی روشنی میں ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ حق بات بیان کرنا ضروری ہوگیا ہے تاکہ یہ معاملہ التباس کی نذر نہ ہوجائے۔ وہ قول جس کی تائید دلائل سے ہوتی ہے ‘ وہ یہ ہے کہ : جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ نے کسی ایک کے لیے بھی خلافت کی وصیت نہیں کی۔نہ ہی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے اورنہ ہی حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے۔[1] حالانکہ کچھ علماء ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے خلافت کی وصیت کی تھی۔[2] خلافت کے موضوع کی اہمیت کی وجہ سے انصار رضی اللہ عنہم اجمعین سقیفہ بنی ساعدہ
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8جاہلی حسد
10سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق قرآن میں اضافہ کرنے کا دعویٰ
13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے آثار
16اسلام میں نظام کے عدم و جود کی بدگمانی
27مہاجرین اور حکومت کے لیے فرصت
30صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں گروہ بندی کی بدگمانی
37سقیفہ کے بعض نتائج
39اسلامی فتوحات کے متعلق بد نظری
41خبر سقیفہ اورروایات صحیحہ
46حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی منزلت
49خیرامت
52انصار کی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
54خلافت کی عظیم الشان ذمہ داری
58حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خلافت
62خاتمہ اور نتائج
67مصادر اور مراجع
69المراجع العربیہ
71المراجع الأجنبیۃ
Flag Counter