سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق قرآن میں اضافہ کرنے کا دعویٰ مستشرقین میں سے ایک نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اچانک ہوگئی تھی۔کازنوفا[1] کہتاہے : ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اچانک وفات سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو موقع مل گیا |