Maktaba Wahhabi

بیعت سقیفہ بنی ساعدہ نئے مؤرخین کی تحریروں میں

مؤلف: ڈاکٹر سعد بن موسیٰ الموسیٰ

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن الدراوی

مہاجرین اور حکومت کے لیے فرصت بعض مؤرخین کا تصور یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی وجہ سے مدینہ طیبہ میں سیاسی بالادستی کے لیے میدان خالی ہوگیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ مدینہ میں موجود قوتوں نے اس خالی جگہ کو پر کرنے کے لیے جلد بازی کی۔اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے لگے۔ اور ان میں سے ہر ایک ایک نیا اتحاد تشکیل دینا چاہتا تھا تاکہ نظام سیاست کو اپنے ہاتھوں میں لے لے۔ فلہازون[1] کا خیال ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے نظام حکومت پر اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے بہت جلد بازی کی۔ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے دینی حکم پس پردہ چلا گیا تھا۔وہ کہتا ہے : ’’ اس کی ابتداء ایسے ہوئی گویاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شریعت کو منسوخ کردیا ہو۔ اور کئی عرب قبائل مرتد ہوگئے ۔اس لیے کہ آپ کے بعد کوئی بھی واضح اور طے شدہ نہیں تھا کہ خلیفہ کون ہوگا۔پس اب
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
8جاہلی حسد
10سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق قرآن میں اضافہ کرنے کا دعویٰ
13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے آثار
16اسلام میں نظام کے عدم و جود کی بدگمانی
27مہاجرین اور حکومت کے لیے فرصت
30صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین میں گروہ بندی کی بدگمانی
37سقیفہ کے بعض نتائج
39اسلامی فتوحات کے متعلق بد نظری
41خبر سقیفہ اورروایات صحیحہ
46حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی منزلت
49خیرامت
52انصار کی اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
54خلافت کی عظیم الشان ذمہ داری
58حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خلافت
62خاتمہ اور نتائج
67مصادر اور مراجع
69المراجع العربیہ
71المراجع الأجنبیۃ
Flag Counter