Maktaba Wahhabi

207 - 244
کراس پر لٹانا اور کفن پہنانا اگر مجھے کسی چیزسے نفع پہنچ سکتا ہے تو وہی یہی ہے۔ [1] سکرات موت سکرات کے عالم میں یہ شعر زبان پر جاری تھا۔ فھل من خالداماملکنا وھل بالموت یاللناس عار [2] (اگر ہم مر جائیں گے تو کیا کوئی بھی ہمیشہ زندہ رہے گا؟کیا موت کسی کے لئے عیب ہے ؟) وفات عین وفات کے وقت یہ شعر پڑھے۔ الالیتی لم اعن فی الملک ساعتہ ولم لک فی اللذات اعشی النواظر (کاش!میں نے کبھی سلطنت نہ کی ہوتی۔ کاش!لذتیں حاصل کرنے میں اندھا نہ ہوتا۔ ) وکنت کذی طرین عاشق مبلغۃ لیالی حتی زارضتدالمقابر[3] (کاش!میں اس فقیر کی طرح ہوتا جو تھوڑے پر زندہ رہتا ہے۔ )
Flag Counter