Maktaba Wahhabi

72 - 90
ہوا جس کا نام جعفر تھا اور جو بعد میں علم وفضل کے اعلی مرتبے پر فائز ہوئے اور امام جعفر صادق کے نام سے مشہور ہوئے۔اور اِن کی نانی کا نام ہے:اسماء بنت عبد الرحمن بن ابی بکر الصدیق۔اسی لئے امام جعفر صادق کا ایک مشہور مقولہ ہے کہ(ولدنی أبو بکر مرتین)یعنی ’’حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھے دو مرتبہ جنم دیا‘‘کیونکہ ایک تو ان کی والدہ ام فروۃ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پوتے کی بیٹی تھیں،اور دوسرا اس اعتبار سے کہ ان کی نانی اسماء بنت عبد الرحمن بھی حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی پوتی تھیں۔
Flag Counter