Maktaba Wahhabi

71 - 90
نکاح کیا۔ اہل بیت اور آل ِ صدیق رضی اللہ عنہم کے درمیان شادیاں: شمار 1 2 3 4 خاوند حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امام حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اسحاق بن عبد اللہ بن جعفر بن ابی طالب امام محمد الباقربن علی زین العابدین بن الحسین بیوی حضرت عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا حفصہ بنت عبد الرحمن بن ابی بکر ام حکیم بنت القاسم بن محمد بن ابی بکر ام فروۃ بنت القاسم بن محمد بن ابی بکر الصدیق  ان چاروں رشتوں کے متعلق غور کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ خاوند اہل بیت رضی اللہ عنہم سے ہے اور بیوی آل صدیق رضی اللہ عنہم سے ہے،یعنی ان رشتوں کیلئے پہل اہل بیت رضی اللہ عنہم نے کی کیونکہ عموما لڑکے والے ہی لڑکی والوں سے رابطہ کرتے ہیں،جو اس بات کی دلیل ہے کہ آل بیت اور آل صدیق رضی اللہ عنہم کے مابین گہرے تعلقات تھے۔ نیز ان رشتوں میں سے آخری رشتے کے متعلق ایک خاص بات یہ ہے کہ ام فروۃ بنت القاسم بن محمد بن ابی بکر سے امام محمد الباقر رحمہ اللہ کا ایک بیٹا پیدا
Flag Counter