Maktaba Wahhabi

مسلمان عورت جنت اور جہنم کے دوراہے پر

مؤلف: مرزا عمران حیدر

ناشر: نعمان پبلیکیشنز،لاہور

کے ادب کا لحاظ نہیں، اس کا اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، اس پر اس کے دل و دماغ نہیں بلکہ زبان کا غلبہ ہے۔جو اکثر تباہ کر دیتی ہے۔ سچ ہی کسی نے کہا ہے: احذر لسانك أیها الإنسان لا يلدغنك إنه ثعبان ’’اے انسان اپنی زبان سے بچ کر رہ ،یہ اژدھا ہے کہیں تمہیں ڈس نہ لے۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إذا أصبح ابن آدم فإن الاعضاء تکفر اللسان وتقول له:اتق اللّٰه فینا فإن استقمت استقمنا وإن اعوججت اعوججنا)) (امام ترمذی نے ابو سعید سے روایت کیا ہے) ’’جب انسان صبح کرتا ہے تو تمام اعضاء زبان کو ڈانٹتے ہوئے کہتے ہیں ہمارے بارے میں اللہ سے ڈر، اگر تو سیدھی رہی تو ہم بھی سیدھے رہیں گے اور اگر تم نے خرابی کی تو ہم بھی خراب ہو جائیں گے۔‘‘ زبان دراصل دل کی نمائندگی کرتی ہے۔کسی شخص کے الفاظ اور گفتگو سن کر اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ یہ شخص صالح ہے یا فاسد۔مسلمان اپنی زبان کو گالم گلوچ اور لعن طعن سے محفوظ رکھتا ہے۔اگر وہ اس کی حفاظت نہ کر سکے تو وہ جہنم میں جائے گا اس طرح لعنت کرنے والا قیامت کو سفارش اور شہادت سے محروم کر دیا جائے گا۔ لعنت کرنے کی جائز صورتیں عمومی طور پر لعنت کرنا درست نہیں البتہ جہاں جہاں شریعت نے اجازت دی ہے وہاں لعنت کی جا سکتی ہے۔مثلاً کفر، بدعت اور فسق وغیرہ ان پر لعنت کرنے کی تین صورتیں ہیں۔ 1۔ہم کہہ سکتے ہیں: اللہ کی لعنت ہو کافروں پر، بدعتیوں پر اور فاسقوں پر ۔
x
صفحہعنوان
6تقریظ
9مقدمہ
13خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان
14خواتین کے لئے جنت کی نعمتیں:
19جنت میں داخل ہونے کا ذریعہ:
21نیک عورت کی صفات
23چند جنتی خواتین
24جنتی عورتوں کی علامات
25خواتین کی اکثریت کا ٹھکانہ
32جہنم میں جانے کے اَسباب
321۔والدین کی نافرمانی
332۔شوہر کی نافرمانی
363۔ کثرت سے لعن طعن کرنا
38لعنت کس طرح جہنم میں داخلے کا سبب ہے؟
39لعنت کرنے کی جائز صورتیں
414۔ نفس کا غلبہ اورنقصان عقل ودین
42جہنم سے بچنے کی صورتیں
421۔عبادات کی ادائیگی:
422۔شوہر کے حق کو پہچاننا:
433۔شوہر کی زیادہ شکایتیں نہ کرنا:
444۔شوہر کی اطاعت کرنا:
455۔کثرت سے صدقہ کرنا:
466۔اللہ کے ذکر کے ذریعے زبان کو کنٹرول کرنا:
467۔شوہر کی طرف سے ملنے والی نعمتوں پر شکر ادا کرنا:
468۔جنت کی نعمتوں کو پیش نظر رکھنا:
469۔اللہ کے عذابوں کو یاد کرنا:
4710۔صحابیات اور نیک سیرت خواتین کے حالات زندگی کا مطالعہ کرنا:
4711۔ کثرت سے استغفارکرنا:
48جہنم کا ایک جائزہ
56وہ عورتیں جن پر جنت حرام ہے
561۔مشرک
572۔بظاہر لباس پہنے ہوئے برہنہ خواتین
623۔بدکارہ عورت
684۔نوحہ اور بین کرنے والی
695۔ماتم کرنا، راستہ روک کر تعزیت کے لئے بیٹھ جانا:
71فوتگی پر لواحقین کے لئے کرنے کے کام
93وہ خواتین جن پر لعنت کی گئی ہے
931۔قبروں کی زیارت کرنے والی
932۔مردوں کی مشابہت کرنے والی
953۔اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنے والی
99چند جہنمی خواتین
107چند اشکالات کا جائزہ
Flag Counter