Maktaba Wahhabi

مسلمان عورت جنت اور جہنم کے دوراہے پر

مؤلف: مرزا عمران حیدر

ناشر: نعمان پبلیکیشنز،لاہور

خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان اسلام قبول کرنے کے بعد جو انسان بھی شریعت پر عمل کرتے ہوئے حالت ایمان پر فوت ہوا۔اللہ تعالیٰ اسے اپنی نعمتوں بھری جنت کا وارث بنائیں گے۔مرد وعورت دونوں اس میں برابر ہیں، دونوں کو اپنے اپنے دائرہ کے اندر رہتے ہوئے ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں۔مرد پر خاندان کا سربراہ ہونے کی حیثیت سے زیادہ ذمہ داریاں عائد ہیں اور عورت پر نسبتاً کم وہ ان محدود ذمہ داریوں کی ادائیگی سے جنت کی مستحق قرار پائے گی۔حدیث مبارکہ ہے: عن أبي هريرة قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم :((إذا صلت المرأة خمسها وصامت شهرها وحصنت فرجها وأطاعت بعلها دخلت من أي أبواب الجنة شاءت ))[1] ’’سیدنا ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا:جب عورت پانچ نمازیں پڑھے، رمضان کے مہینے کے روزے رکھے، اپنی عصمت کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے ۔‘‘ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت سے فرائض کی ادائیگی پر جنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ارکانِ اسلام میں سے پہلا رکن کلمہ طیبہ کا اقرار ہے۔اس کے بغیر تو اسلام کا وجود ہی نہیں۔زکوۃ کو اس لیے بیان نہیں کیا کہ ہر عورت صاحبہ نصاب نہیں ہوتی،اور اسی عورت پر زکوۃ واجب ہو گی جس کے پاس نصاب کے برابر مال موجود ہے
x
صفحہعنوان
6تقریظ
9مقدمہ
13خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان
14خواتین کے لئے جنت کی نعمتیں:
19جنت میں داخل ہونے کا ذریعہ:
21نیک عورت کی صفات
23چند جنتی خواتین
24جنتی عورتوں کی علامات
25خواتین کی اکثریت کا ٹھکانہ
32جہنم میں جانے کے اَسباب
321۔والدین کی نافرمانی
332۔شوہر کی نافرمانی
363۔ کثرت سے لعن طعن کرنا
38لعنت کس طرح جہنم میں داخلے کا سبب ہے؟
39لعنت کرنے کی جائز صورتیں
414۔ نفس کا غلبہ اورنقصان عقل ودین
42جہنم سے بچنے کی صورتیں
421۔عبادات کی ادائیگی:
422۔شوہر کے حق کو پہچاننا:
433۔شوہر کی زیادہ شکایتیں نہ کرنا:
444۔شوہر کی اطاعت کرنا:
455۔کثرت سے صدقہ کرنا:
466۔اللہ کے ذکر کے ذریعے زبان کو کنٹرول کرنا:
467۔شوہر کی طرف سے ملنے والی نعمتوں پر شکر ادا کرنا:
468۔جنت کی نعمتوں کو پیش نظر رکھنا:
469۔اللہ کے عذابوں کو یاد کرنا:
4710۔صحابیات اور نیک سیرت خواتین کے حالات زندگی کا مطالعہ کرنا:
4711۔ کثرت سے استغفارکرنا:
48جہنم کا ایک جائزہ
56وہ عورتیں جن پر جنت حرام ہے
561۔مشرک
572۔بظاہر لباس پہنے ہوئے برہنہ خواتین
623۔بدکارہ عورت
684۔نوحہ اور بین کرنے والی
695۔ماتم کرنا، راستہ روک کر تعزیت کے لئے بیٹھ جانا:
71فوتگی پر لواحقین کے لئے کرنے کے کام
93وہ خواتین جن پر لعنت کی گئی ہے
931۔قبروں کی زیارت کرنے والی
932۔مردوں کی مشابہت کرنے والی
953۔اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنے والی
99چند جہنمی خواتین
107چند اشکالات کا جائزہ
Flag Counter