Maktaba Wahhabi

مسلمان عورت جنت اور جہنم کے دوراہے پر

مؤلف: مرزا عمران حیدر

ناشر: نعمان پبلیکیشنز،لاہور

حصول کے لیے سرگرداں ہے جب کہ اسلام نے عورت کو معزز مقام دیا۔شریعت اسلامیہ کی نظر میں نیک عورت دنیا کا بہترین اور سب سے قیمتی خزانہ ہے۔رسول اللہ نے فرمایا:((الدنیا کلها متاع وخیر متاع الدنیا المرأة الصالحة)) [1] ’’پوری دنیا سامان ہے اور دنیا کا بہترین سامان نیک عورت ہے۔‘‘ اگر غور کیا جائے تو خواتین کی فضیلت کے لیے یہ ایک حدیث ہی کافی ہے۔اس حدیث میں دو باتیں زیادہ قابل غو رہیں۔ 1۔بہترین خزانے کا اعزاز صرف نیک عورت کو حاصل ہے۔جو عورتیں نیک نہیں وہ اس اعزاز سے محروم ہیں۔لہٰذا خواتین کو نیک عورتوں کے اوصاف کا مطالعہ کر کے ان جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ 2۔جو سامان جتنا قیمتی ہوتا ہے اس کی اسی قدر حفاظت کی جاتی ہے۔مثال کے طور پر گھر میں سب سے زیادہ حفاظت زیورات کی کی جاتی ہے۔انہیں انتہائی احتیاط سے پیک کر کے کسی محفوظ مقام پر رکھا جاتا ہے۔تاکہ وہ ضائع نہ ہونے پائیں۔اسی طرح رسول اللہ نے نیک عورت کوسب سے قیمتی قرار دیا ہے او رشریعت کی عورتوں سے متعلقہ جتنی بھی تعلیمات اور اَوامر ونواہی ہیں وہ سب کی سب مسلمان عورت کی حفاظت کے لیے ہیں تاکہ یہ متاع عزیز ضائع ہونے سے بچ جائے۔لہذاخواتین کو شرعی احکام میں نقائص تلاش کر کے ان پر نکتہ چینی کرنے کے بجائے ان کو اپنا محافظ سمجھنا چاہیے اور ان پر خوش دلی سے عمل پیرا ہونے کی کوشش کرنی چاہیے کہ اسی میں ان کی دنیا کی سرخروئی اور آخرت کی نجات کا سامان ہے۔ نیک عورت کی صفات اللہ تعالیٰ نے نیک عورتوں کی حسب ذیل صفات بیان فرمائی ہیں:
x
صفحہعنوان
6تقریظ
9مقدمہ
13خواتین کے لیے جنت کا حصول انتہائی آسان
14خواتین کے لئے جنت کی نعمتیں:
19جنت میں داخل ہونے کا ذریعہ:
21نیک عورت کی صفات
23چند جنتی خواتین
24جنتی عورتوں کی علامات
25خواتین کی اکثریت کا ٹھکانہ
32جہنم میں جانے کے اَسباب
321۔والدین کی نافرمانی
332۔شوہر کی نافرمانی
363۔ کثرت سے لعن طعن کرنا
38لعنت کس طرح جہنم میں داخلے کا سبب ہے؟
39لعنت کرنے کی جائز صورتیں
414۔ نفس کا غلبہ اورنقصان عقل ودین
42جہنم سے بچنے کی صورتیں
421۔عبادات کی ادائیگی:
422۔شوہر کے حق کو پہچاننا:
433۔شوہر کی زیادہ شکایتیں نہ کرنا:
444۔شوہر کی اطاعت کرنا:
455۔کثرت سے صدقہ کرنا:
466۔اللہ کے ذکر کے ذریعے زبان کو کنٹرول کرنا:
467۔شوہر کی طرف سے ملنے والی نعمتوں پر شکر ادا کرنا:
468۔جنت کی نعمتوں کو پیش نظر رکھنا:
469۔اللہ کے عذابوں کو یاد کرنا:
4710۔صحابیات اور نیک سیرت خواتین کے حالات زندگی کا مطالعہ کرنا:
4711۔ کثرت سے استغفارکرنا:
48جہنم کا ایک جائزہ
56وہ عورتیں جن پر جنت حرام ہے
561۔مشرک
572۔بظاہر لباس پہنے ہوئے برہنہ خواتین
623۔بدکارہ عورت
684۔نوحہ اور بین کرنے والی
695۔ماتم کرنا، راستہ روک کر تعزیت کے لئے بیٹھ جانا:
71فوتگی پر لواحقین کے لئے کرنے کے کام
93وہ خواتین جن پر لعنت کی گئی ہے
931۔قبروں کی زیارت کرنے والی
932۔مردوں کی مشابہت کرنے والی
953۔اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو بدلنے والی
99چند جہنمی خواتین
107چند اشکالات کا جائزہ
Flag Counter