Maktaba Wahhabi

طلاق کے مسائل

مؤلف: الشیخ اقبال کیلانی

ناشر: حدیث پبلیکیشنز

اَہَمِیَّۃُ حُقُوْقِ الزَّوْجَۃِ بیوی کے حقوق کی اہمیت مسئلہ نمبر63:عورت کے حقوق کی قانونی حیثیت وہی ہے جو مرد کے حقوق کی ہے۔ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَمْرٍو بْنِ الْاَحْوَصِ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : حَدَّثَنِیْ اَبِیْ اَنَّہٗ شَہِدَ حَجَّۃَ الْوَدَاعِ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَحَمِدَ اللّٰہَ وَاثْنٰی عَلَیْہِ وَ ذَکَّرَ وَ وَعَظَ وَ ذَکَرَ فِی الْحَدِیْثِ قِصَّۃً فَقَالَ ((أَلاَ وَاسْتَوْصُوْا بِالنِّسَائِ خَیْرًا ، فَاِنَّمَا ہُنَّ عَوَانٍ عِنْدَکُمْ … أَلاَ اِنَّ لَکُمْ عَلٰی نِسَائِ کُمْ حَقًّا وَ لِنِسَائِکُمْ عَلَیْکُمْ حَقًّا…)) اَلْحَدِیْثُ ۔ رَوَاہُ التِّرْمِذِیُّ[1] (حسن) حضرت سلیمان بن عمرو بن احوصرضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں جو کہ حجتہ الوداع میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک خطبہ میں )اللہ تعالیٰ کی حمدوثناء فرمائی اور لوگوں کو وعظ و نصیحت کی اس حدیث میں یہ بات بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’لوگو!سنو ،عورتوں کے حق میں خیراوربھلائی کی بات قبول کرو وہ تمہارے پاس قیدیوں کی طرح ہیں،خبردار رہو! مردوں کے عورتوں پر حقوق (ویسے ہی )ہیں (جیسے )عورتوں کے مردوں پر حقوق ہیں۔‘‘اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ نمبر64:عورت کے حقوق ادا کرنا واجب ہے۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ((یَا عَبْدَ اللّٰہِ ! اَلَمْ اُخْبَرْ اَنَّکَ تَصُوْمُ النَّہَارَ وَ تَقُوْمُ اللَّیْلَ ؟)) قُلْتُ : بَلٰی یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ! قَالَ ((فَلاَ
x
صفحہعنوان
35نیت کے مسائل
37طلاق کی کراہت
40طلاق ، قرآن مجید کی روشنی میں
46مثالی شوہر کی خوبیاں
50مثالی بیوی کی خوبیاں
55شوہر کے حقوق کی اہمیت
57شوہر کے حقوق
61بیوی کے حقوق کی اہمیت
64بیوی کے حقوق
68تمہارے لئے اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے
73طلاق کی اقسام
76طلاق کا طریقہ
78طلاق میں جائز امور
80بیک وقت تین طلاقیں دینا
81خلع کے مسائل
84لعان کے احکام
89ظہارکے احکام
91ایلاء کے مسائل
94عدت کے مسائل
98عورت کے نان نفقہ کے مسائل
100بچے کی تربیت کے مسائل
Flag Counter