Maktaba Wahhabi

62 - 114
ارتفاعِ جہالت سے متعلق بعض غیر صحیح اصول ۱۔امام بخاری اور امام ابن ابی حاتم کا سکوت: بعض کہتے ہیں کہ وہ راوی جن کے بارے میں امام بخاری یا امام ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتابوں میں ذکر کردیں اورخاموشی اختیار کریں اور کوئی جرح یا توثیق نہ کریں ۔بعض نے یہ سمجھا ہے کہ ان کی خاموشی اس راوی کی توثیق وتعدیل ہے۔ اگر جرح ہوتی تو بیان کرتے۔[1]لیکن یہ
Flag Counter