[1]مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کی دلیل: [2] اﷲتعالیٰ نے فرمایاہے: ﴿مِنْہَا خَلَقْنٰکُمْ وَ فِیْہَا نُعِیْدُکُمْ وَ مِنْہَا نُخْرِجُکُمْ تَارَۃً أُخْرَیٰ ﴾ (طـہ:55) ’’ہم نے تمہیں زمین سے پیدا کیا ‘[3]اوراسی میں لوٹائیں گے[4] اور ہم تمہیں دوبارہ اسی میں سے نکالیں گے۔‘‘[5] نیز فرمان الٰہی ہے: ﴿ وَاللّٰہُ أَنْبَتَکُمْ مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا o ثُمَّ یُعِیْدُکُمْ فِیْہَا وَ یُخْرِجُکُمْ اِخْرَاجًا﴾ (نوح: 18) ’’اور اﷲنے تمہیں زمین سے پیدا کیا ہے جیسے پیدا کرنے کا حق تھا۔پھر اسی میں |