Maktaba Wahhabi

81 - 159
[1] [حج بیت اللہ]: [2] بیت اﷲکا حج کرنے کی دلیل : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿… وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ البَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا وَمَنْ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ العَالَمِیْنَ ﴾ (آل عمران: 97 ) ’’اللہ تعالیٰ کے لیے لوگوں پر فرض ہے کہ جو کوئی اس کے گھرتک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہواس کا حج کرے اور جو انکار کردے توبے شک اللہ تعالیٰ تمام دنیا سے بے نیاز ہے۔‘‘[3]
Flag Counter