Maktaba Wahhabi

80 - 159
[1]رمضان کے روزوں کی دلیل [2]: اﷲتعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ یَـأَ یُّہَا الَّذِ یْنَ ئَ امَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ ﴾ (البقرۃ: 183) ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بن جاؤ۔‘‘[3]
Flag Counter