دوسرا مرتبہ[1]:… ایمان[2] ایمان کی ستر (70) سے زائد [3]شاخیں [4] یا حصے ہیں پس اس کا سب سے بلند اور اعلیٰ حصہ ﴿ لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ﴾ کا اقرار اور سب سے ہلکا درجہ راستے سے تکلیف دہ چیز[5] کو دور کرنا ہے اور حیاء داری[6] بھی ایمان کا ایک اہم حصہ ہے۔ |