صاحب کی تحقیق واجتہاد میں ثالث الذکر قول راجح ہے۔ 4۔علماء کے درمیان اگر اجتہادی امور میں اختلاف ہو تو راجح لے کر مرجوح چھوڑ دیں اور علماء کا مکمل احترام کریں۔(شہادت ،ستمبر2004ء) صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم سوال: پہلی صف مکمل ہوتو آنے والا مقتدی دوسری صف میں اکیلا کھڑا ہو جائے یا پہلی صف میں سے آدمی کھینچ لے؟(محمد شاہد میمن) الجواب: اکیلا کھڑا ہو جائے یا آدمی کھینچ لے دونوں طرح جائز ہے۔اکیلا کھڑا ہونے کی صورت میں نماز کو دوبارہ پڑھنا پڑھے گا۔(شہادت، جولائی2001ء) |
Book Name | فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام |
Writer | حافظ زبیر علی زئی |
Publisher | مکتبہ اسلامیہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 669 |
Introduction |