جادو کے علاج کا قرآنی وظیفہ
یا مجموعۂ آیاتِ سِحر
مختلف اہلِ علم و تجربہ اور ماہرین علاجِ سِحرنے جن جن آیات کو مختلف اقسامِ سِحر کے لیے پڑھنا تجویز کیا ہے ، ہم یہاں اُن سب آیات کو قرآنی ترتیب کے مطابق درج کررہے ہیں۔ جنھیں نظرِ بد ، مِرگی ، آسیب و سایہ ، تعویذ گنڈوں اور جادوٹونے کی تمام اقسام کے علاج کے طور پر پڑھ کر دَم کرکے انکے اثرات کو زائل کرسکتے ہیں۔ وَ اللّٰہُ الْمُوَفِّقُ۔
{ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}
{ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ . اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ . مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ . اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ . اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ . صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ} [الفاتحہ: ۱۔۷]
{ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}
{الٓمّٓ . ذٰلِکَ الْکِتٰبُ لَا رَیْبَ فِیْہِ ھُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَ . الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ
|