Maktaba Wahhabi

58 - 75
شآء اللّٰہ تندرست ہوجائے گا۔[1] 7 ایک برتن میں پانی بھر کر اس پر پہلے مُعوِّذات پڑھیں، پھر یہ دعائیں پڑھ کر دَم کریں: 8 ((الَلّٰہُمَّ رَبَّ النَّاسِ، اَذْہِبِ الْبَاْسَ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ، لَا شِفَائَ اِلَّا شِفَائُکَ، شِفَائً لَّا یُغَادِرُ سَقَمَاً )) [2] 9 ((بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ، مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُؤْذِیْکَ، وَمِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَیْنِ حَاسِدٍ، اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ، بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیکَ )) [3] 10 ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ )) [4] 11 (( بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِيْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَآئِ وَھُوَ الْسَّمِیْعُ الْعَلِیْم )) [5] اب مریض اس دَم والے پانی کو پیتا اور اس سے نہاتا رہے، اِ نْ شآء اللّٰہ جلد شفا حاصل ہوجائے گا ۔ [9] جادوئی بانجھ پن اور نا قابلِ اولاد ہونے کاعلاج ودَم: کبھی کبھی بعض شریر عناصر تعویذ گنڈوں اور جادو کی مدد سے کسی جِنّ کو کسی مرد پر مسلّط کرکے اسکے جسم میں موجود جراثیمِ ولادت متاثر کروادیتے ہیں اور اسے ناقابلِ
Flag Counter