Maktaba Wahhabi

66 - 75
[2] نظرِ بد کا دَم اور دعائیں : 1 ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا پڑھ کر دَم کیا: ((بِسْمِ اللّٰہِ یُبْرِیْکَ، وَ مِنْ کُلِّ دَائٍ یَشْفِیْکَ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ، وَ مِنْ کُلِّ ذِیْ عَیْنٍ ))۔ [1] اسکے علاوہ یہ دعائیں پڑھ کر بھی دَم کریں: 2 نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دَم کیا کرتے تھے، وہ دَم آپ بھی اپنے آپ کو یوں کریں: ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ، مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَ ہَآمَّۃٍ، وَ مِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ )) [2] 3 ((بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ، مِنْ کُلِّ دَائٍ یُؤْذِیْکَ وَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ مِنْ عَیْنِ حَاسَدٍ، اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ،بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ )) [3] 4 ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ )) [4] 5 ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِْن غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ، وَ مِنْ شَرِّعِبَادِہٖ، وَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ أَنْ یَّحْضُرُوْنِ )) [5] 6 ((الَلّٰہُمَّ رَبَّ النَّاسِ،اَذْہِبِ الْبَاْسَ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِیْ لَاشِفَائَ اِلَّا
Flag Counter