M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
صرف اس کتاب میں
Search
Maktaba Wahhabi
تفسیر سورۂ یوسف
مؤلف: حافظ نثار مصطفٰی
ناشر: جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ
95
"
( فَصَدَقَتْ،فَكَذَبَتْ،الصَّادِقِينَ اورالْكاذِبِينَ)
ان چاروں الفاظ کے مابین طباق کی صنعت استعمال ہوئی ہے۔
" مِنَ الْخاطِئِينَ"
میں جمع مذکر سالم استعمال ہوئی ہے اوراس کااستعمال مذکر کو مؤنث تغلیب دینے کے باب سے ہے۔)
طباق کو مطابقت،تطبیق،تضاد اور تکافؤ بھی کہا جاتا ہے۔ طباق دو ضدوں کو جمع کرنا ہے۔
اس کی مکمل تفصیل اور وضاحت درج ذیل عبارت سے ہوتی ہے:
"اَلطِّبَاقُ بِالْكَسْرِ عِنْدَ أَهْلِ الْبَدِيْعِ مِنَ الْمُحَسَّنَاتِ الْمَعْنَوِيَّةِ، وَيُسَمَّى أَيْضًا بِالْمُطَابَقَةِ وَالتَّطْبِيْقِ وَالتَّضَادِ وَالتَّكَافُؤِ، وَهُوَ الْجَمْعُ بَيْنَ الْمُتَضَادَيْنِ. وَلَيْسَ الْمُرَادُ بِالْمُتَضَادَيْنِ الْأَمْرَيْنِ الْوُجُوْديين الْمُتَوَارِدَيْنِ عَلَى مَحَلٍّ وَّاحِدٍ بَيْنَهُمَا غَايَةَ الْخِلَافِ كَالسَّوَادِ وَالْبَيَاضِ، بَلْ أَعَمُّ مِنْ ذَلِكَ وَهُوَ مَا يَكُوْنُ بَيْنَهُمَا تَقَابُلٌ وَّتَنَاف فِي الْجُمْلَةِ، وَفِيْ بَعْضِ الْأَحْوَالِ، سَوَاءً كَانَ التَّقَابُلُ حَقِيْقِيًّا أَوْ اِعْتِبَارِيًّا، وَّسَوَاءً كَانَ تَقَابُلُ التَّضَادِّ، أَوْ تَقَابُلُ الْإِيْجَابِ وَالسَّلْبِ، أَوْ مِنْ ذَلِكَ وَهُوَ مَا يَكُوْنُ بَيْنَهُمَا تَقَابُلٌ وَّتَنَاف فِي الْجُمْلَةِ، وَفِيْ بَعْضِ الْأَحْوَالِ، سَوَاءً كَانَ التَّقَابُلُ حَقِيْقِيًّا أَوْ اِعْتِبَارِيًّا، وَّسَوَاءً كَانَ تَقَابُلُ التَّضَادِّ، أَوْ تَقَابُلُ الْإِيْجَابِ وَالسَّلْبِ، أَوْتَقَابُلُ الْعَدَمِ وَالْمَلَكَةِ، أَوْ تَقَابُلُ التَّضَايُفِ، أَوْ مَا يَشْبَهُ شَيْئًا مِّنْ ذَلِكَ، كَذَا فِي الْمُطَوَّلِ. وَقِيْلَ الْمُطَابَقَةُ وَيُسَمَّى بِالطِّبَاقِ أَيْضًا وَّهِيَ أَن يَّجْمَعَ بَيْنَ الشَّيْئَيْنِ الْمُتَوَافِقَيْنِ وَبَيْنَ ضِدَّيْهِمَا، ثُمَّ إِذَا شَرَطتَّ الْمُتَوَافِقَيْنِ بِشَرَطٍّ وَّجَبَ أَن تَشْتَرِطَ ضِدَّيْهِمَا بِضِدِّ ذَلِكَ الشَّرَطِ كَقَوْلِهِ تَعَالَى: فَأَمَّا مَنْ أَعْطى وَاتَّقى، وَصَدَّقَ بِالْحُسْنى، فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرى، وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنى، وَكَذَّبَ بِالْحُسْنى، فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرى «2» الآية. فَالْإِعْطَاءُ وَالْاِتّقَاءُ وَالتَّصْدِيْقُ ضِدُّ الْبُخْلِ وَالْاِسْتِغْنَاءُ وَالتَّكْذِيْبُ، وَالْمَجْمُوْعُ الْأَوَّلُ شَرَطٌ لِّلْيُسْرَى، وَالْمَجْمُوْعُ الثَّانِيْ شَرَطٌ لِّلْعُسْرَى، كَذَا فِي الْجُرْجَانِي."
[1]
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
13
تفسیر ھذا کااسلوب ومنھج
13
راقم کی چند گزارشات
16
سورة یوسف کا تعارف
17
فضائل
19
اس سورة کا زمانہ نزول
19
اس سورة کے نزول کا پس منظر یا شان نزول
20
سیدنا یوسف علیہ السلام کا واقعہ مکرر بیان نا کرنے کا سبب
21
ربط آیات :
21
سیدنا یوسف علیہ السلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیروکردار میں مشابہ عناصر
22
سورة یوسف کا اخلاقی سبق
22
تاریخی و جغرافی حالات
25
اس سورة کا خاص اسلوب
25
بعض یہود کا سورت یوسف کی تلاوت سن کر ایمان لانا
26
اس سورة کا خاص موضوع
26
سورة یوسف کا خلاصہ
39
سورہ یوسف سے مستنبط دروس و نکات اور اسرارورموز
41
اس پوری داستان میں ایک بہت بڑا سبق یہ ہے کہ "اللہ تعالیٰ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتااور بعض معاملات کو نبیوں سے بھی مخفی رکھ کر ان کو منطقی انجام تک پہنچادیتاہے۔وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے ۔
44
سورة یوسف
44
آیات از1 تا3 (الر تِلْكَ آيَاتُ . . . لَمِنَ الْغَافِلِينَ)
44
ان (1تا3نمبر)آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق لفظ' اَلْكِتَابُ 'کی وضاحت اور تحقیق
45
لفظ' انزلنا'کی وضاحت اور تحقیق
46
أَحْسَنَ الْقَصَص کی وضاحت
46
لفظ' قرآن 'کی وضاحت اور تحقیق
47
لفظ'عربی'کی وضاحت اور تحقیق
48
لفظ'عقل'کی وضاحت اور تحقیق:
48
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت
48
تفسیروبیان(آیات از1 تا3)
49
حروف مقطعات کا معنی ومفہوم اور غرض وغایت
49
کتاب روشن کی آیات جو اپنا مدعا واضح طور پر بیان کرے
50
قرآن کریم کو عربی زبان نازل فرمانے کی حکمت
50
سب سے بہترین قصہ
51
یہ قصہ سب سے بہترین کیوں ؟
53
سب سے بہترین قصہ کامنبع وحی ہے
54
ان (4تا6نمبر)آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق
54
لفظ' اری' کی وضاحت اور تحقیق
55
ان آیات (4تا6)میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
56
تفسیروبیان(آیات از4 تا6)
56
خواب میں گیاره ستاروں ، سورج اور چاند کا یوسف علیہ السلام کو سجده کرنا
57
خواب کا معنی اور حقیقت
58
مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے
59
نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں
59
مسلمان کا اچھا خواب حق ہے
60
اگر خواب میں کوئی مکروہ چیز دیکھے تو کیا کرے
63
کس وقت کا خواب زیادہ سچا ہوتا ہے ؟۔
63
حساس معاملات میں صرف اور صرف اپنے والدین سے مشاورت
63
یعقوب علیہ السلام کےخدشات اور احتیاطی تدابیر
64
آل ابراہیم پر اللہ تعالیٰ کی نوازشات
65
خوابوں کی تعبیر کو سب سے زیادہ جاننے والے لوگ
66
فقہی احکام
67
ان (7تا10نمبر)آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق
68
لفظ' احب' کی وضاحت اور تحقیق
69
لفظِ' عصبہ' کی وضاحت اور تحقیق
69
لفظِ' ضلال' کی وضاحت اور تحقیق
71
خاندان ِیعقوب کا مختصر تعارف
72
برادرانِ یوسف انبیاء نہیں تھے
72
اس واقعہ میں بہت سی عبرتیں ، نصیحتیں اور حکمتیں
76
سیدنا یعقوب علیہ السلام کوسیدنا یوسف علیہ السلام سے زیادہ محبت کیوں تھی؟
77
یوسف سے نجات حاصل کرنے کے پروپیگنڈے پر بھائیوں میں مشاورت
79
قرآن کا اسلوب خاص
79
یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کی چند عادات
80
فقہی احکام
80
آیات از11تا18 ﴿قَالُوا يَاأَبَانَا مَا لَكَ ۔ ۔ ۔ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ﴾
81
ان آیات(11تا18) میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
82
تفسیروبیان(آیات از11تا18) ﴿قَالُوا يَاأَبَانَا ۔ ۔ ۔ عَلَى مَا تَصِفُونَ﴾ تک آیات کی تفسیر
82
سیدنا یوسف (علیہ السلام) کے بھائیوں کا دہ مرتبہ وعدے پر پورا نا اترنا
82
واقعہ نگاری کا قرآنی اسلوب
83
خون آلود قمیص مگر صحیح وسالم حالت میں کیوں ؟
83
یعقوب علیہ السلام کا قرائن سے استدلال
83
سیدنا یعقوب (علیہ السلام) ناہر جگہ موجودتھے اورناہی عالم الغیب تھے
84
فقہی احکام سیروتفریح جائز مباح ہے
85
قاضی کو فیصلہ کرتے وقت دعوی کے ساتھ ساتھ دلائل،قرائن اور احوال کو پیش نظرنہیں رکھنا چاہیے
85
آیات از 19تا20 ﴿وَجَاءَتْ سَيَّارَةٌ فَأَرْسَلُوا ۔ ۔ ۔ وَكَانُوا فِيهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ﴾
86
تفسیروبیان(آیات از 19تا20) ﴿وَجَاءَتْ سَيَّارَةٌ ۔ ۔ ۔ مِنَ الزَّاهِدِينَ﴾ تک کی تفسیر سیدنا یوسف علیہ السلام کنویں میں گرایا جانا اور اس تکلیف سےنجات
89
یوسف کو بیچنے والے کون تھے ؟
89
آیات از21 تا22 ﴿وَقَالَ الَّذِي اشْتَرَاهُ ۔ ۔ ۔ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ﴾
90
تفسیروبیان (آیات از21 تا22) ﴿وَقَالَ الَّذِي ۔ ۔ ۔ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ﴾ تک آیات کی تفسیر
90
سیدنا یوسف علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی لطف و کرم
91
رموز مملکت اور اصول حکمرانی کی تعلیم
92
حکمت اور علم
93
اللہ احسان کا اچھا بدلہ عطا فرماتا ہے
93
آیات از 23تا29 ﴿وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا ۔ ۔ ۔ إِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخَاطِئِينَ﴾
94
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
96
تفسیروبیان(آیات از 23تا29) ﴿وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي ۔ ۔ ۔ مِنَ الْخَاطِئِينَ﴾ تک آیات کی تفسیر
97
سیدنا یوسف علیہ السلام کے دل میں بدی کا خیال تک نہیں گزراتھا
100
سیدنا یوسف علیہ السلام کی بے گناہی کی گواہی کس نے دی؟
102
فقہی احکام
103
آیات از30تا35 ﴿وَقَالَ نِسْوَةٌ فِي الْمَدِينَةِ۔ ۔ ۔ لَيَسْجُنُنَّهُ حَتَّى حِينٍ﴾
104
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
104
الاستعارة:
105
تفسیروبیان آیات از30تا35 ﴿وَقَالَ نِسْوَةٌ ۔ ۔ ۔ لَيَسْجُنُنَّهُ حَتَّى حِينٍ﴾ تک آیات کی تفسیر
105
زنانِ مصر کا فتنہ اور یوسف علیہ السلام کی پاک دامنی
106
حسن یوسف
108
آیات از36تا40 ﴿وَدَخَلَ مَعَهُ السِّجْنَ۔ ۔ ۔ لَا يَعْلَمُونَ﴾
109
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
109
تفسیر وبیان آیات از36تا40 ﴿وَدَخَلَ مَعَهُ السِّجْنَ۔ ۔ ۔ لَا يَعْلَمُونَ﴾ تک آیات کی تفسیر
109
سیدنا یوسف علیہ السلام جیل میں اور جیل کے دو ساتھی نوجوان
110
جیل میں سیدنا یوسف علیہ السلام کا حسن اخلاق
111
جیل کےدو نوجوان ساتھیوں کا خواب اور یوسف علیہ السلام کا تعبیر بتانا اور تبلیغ کرنا
112
علم تعبیر کا ماخذ وحی الہی
114
تبلیغ میں الفاظ نرم اور دلائل مضبوط استعمال کرنے چاہئیں :
115
مصیبت میں اشتراک بھی تعلق کی بنیاد ہے
116
آیات از 41تا42 ﴿ يَاصَاحِبَيِ السِّجْنِ۔ ۔ ۔ بِضْعَ سِنِينَ﴾
117
تفسیر وبیان آیات از 41تا42) ﴿ يَاصَاحِبَيِ السِّجْنِ۔ ۔ ۔ بِضْعَ سِنِينَ﴾ تک آیات کی تفسیر
117
تعبیر بیان کرتے وقت یوسف (علیہ السلام) کا حسین انداز
118
اسباب جو اللہ تعالیٰ نے بنائے ہیں انہیں اختیار کرنا توکل کے خلاف نہیں
118
بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے
119
آیات از 43تا49 ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ۔ ۔ ۔ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ﴾
120
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
121
تفسیروبیان(آیات از 43تا49) ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ۔ ۔ ۔ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ﴾ تک آیات کی تفسیر
121
سیدنایوسف علیہ السلام کا کمال اخلاق
121
" اللہ تعالیٰ مسبب الاسباب ہے
123
بادشاہ کا خواب اور درباریوں کا جواب
124
شاہی ساقی کی پیشکش
125
سیدنایوسف علیہ السلام کی نبوی فراست
127
کافر کا خواب بھی سچا ہوسکتا ہے
128
آیات از 50تا52 ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي ۔ ۔ ۔ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي كَيْدَ الْخَائِنِينَ﴾
129
تفسیروبیان (آیات از 50تا52) ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي ۔ ۔ ۔ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي كَيْدَ الْخَائِنِينَ﴾ تک آیات کی تفسیر
129
سیدنا یوسف کا بذریعہ شاہی قاصد تحقیقات کا مطالبہ
130
بادشاہ کے سامنے زنانِ مصر کا اعترافِ حق
130
آیت 53 ﴿وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي ۔ ۔ ۔ إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَحِيمٌ﴾
130
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
131
تفسیروبیان ﴿وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي ۔ ۔ ۔ إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَحِيمٌ﴾ آیت کی تفسیر
131
اللہ کی رحمت کی بدولت ہی انسان برائی سے بچ سکتاہے
132
آیات 54تا57 ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي ۔ ۔ ۔ وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾
132
تفسیروبیان(آیات 54تا57) ﴿وَقَالَ الْمَلِكُ ۔ ۔ ۔ وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾ تک آیات کی تفسیر
132
شاہِ مصر کا مختصر تعارف
133
بادشاہ کے ہاں سیدنا یوسف علیہ السلام کامکین اور امین ہونا
133
آزمائشوں کے بعدعنایات کے دور کا آغاز :
134
اصلاح نظام اور خدمت خلق کے لیے منصب کا مطالبہ درست ہے
135
امارت کے لیے اہلیت شرط ہے
136
کیا اس وقت کا بادشاہ مسلمان ہوگیا تھا؟
136
آیات از 56تا57 ﴿وَكَذَلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ ۔ ۔ ۔ وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾
137
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق لفظ رحمت کا مفہوم
138
لفظ احسان کامفہوم
139
تفسیروبیان ﴿وَكَذَلِكَ مَكَّنَّا لِيُوسُفَ ۔ ۔ ۔ وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾ تک آیات کی تفسیر
139
اللہ تعالیٰ محسنین(نیکی کرنے والوں ) کی محنت رائگاں نہیں جانے دیتا
142
آیات از 58تا62 ﴿ وَجَاءَ إِخْوَةُ يُوسُفَ . . . لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ﴾
142
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق
143
ان آیات میں استعمال ہونے والےبعض الفاظ وتراکیب کی بلاغی معنویت:
143
تفسیروبیان آیات از 58تا62) ﴿وَجَاءَ إِخْوَةُ يُوسُفَ . . . لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ﴾
143
قحط کے مارے ہوئے برادرانِ یوسف حصول غلہ کے لیے یوسف کے سامنے پیش مصر اور گردونواح کے علاقوں کا قحط کی زد میں آنا یوسف علیہ السلام کی حسن تدبیر
143
قحط کی زد میں آکر برادرانِ یوسف حصول اناج کےلیے یوسف علیہ السلام کے پاس مصر میں
146
اپنے سوتیلےبھائیوں سے سیدنا یوسف کا اپنےبھائی کو لانے کا مطالبہ
147
کیایوسف علیہ السلام نے جاسوسی کا الزام لگاکر ایک بھائی کو پاس رکھاتھا؟
147
غلہ کے ساتھ رقم یا سازوسامان کو یوسف علیہ السلام کا بطور احسان واپس کرنا
148
آیات از63تا66 ﴿فَلَمَّا رَجَعُو. . . عَلَى مَا نَقُولُ وَكِيلٌ﴾
149
تفسیروبیان آیات از63تا66 ﴿فَلَمَّا رَجَعُو. . . عَلَى مَا نَقُولُ وَكِيلٌ﴾
149
بیٹوں کی گزارش اور باپ کا جواب
151
اللہ عزوجل کی حفاظت سب سے بہتر ہے
151
اللہ عزوجل ہی کارساز ہے
154
احتیاط کےظاہری اسباب کوبروئے کارلانا
154
رحم و دلسوزی کی اہمیت
154
یعقوب علیہ السلام کابیان حلفی پر اعتماد کا اظہار
155
ظاہری اسباب کو اختیار کرنا توکل کے خلاف نہیں
155
آیات از67تا68 ﴿ وَقَالَ يَابَنِيَّ . . . لَا يَعْلَمُونَ﴾
156
آیات از67تا68 ﴿ وَقَالَ يَابَنِيَّ . . . لَا يَعْلَمُونَ﴾ آیات تک کی تفسیر
156
سیدنا یعقوب علیہ السلام کی نظربد سے بچاؤ کی تدبیر
156
نظر کا لگ جانا حق ہے۔
159
نظر لگنے سے پناہ اور اس کا علاج
160
آیات از69تا76 ﴿ وَلَمَّا دَخَلُوا. . . وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ﴾
162
تفسیروبیان آیات از69تا76 ﴿وَلَمَّا دَخَلُوا. . . وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ﴾ آیات تک کی تفسیر
162
سیدنا یوسف کا بنیامین کو اپنے پاس ٹھہرانا
162
یوسف کااپنے چھوٹے بھائی کے سامان میں پوشیدہ طور پرسقایہ رکھ دینا
163
برادران یوسف پر چوری کا الزام اور ان کا اس پررد عمل
164
آیات از 77تا87 ﴿ قَالُوا إِنْ يَسْرِقْ. . . إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ﴾
166
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت اور تحقیق تسویل کا مفہوم
167
تفسیر وبیان آیات از 77تا87 ﴿ قَالُوا إِنْ يَسْرِقْ. . . إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ ﴾ آیات تک کی تفسیر
167
چوری کے الزام پر برادرانِ یوسف کا یوسف اور بنیامین کی کردارکشی کرنا
168
یوسف علیہ السلام پر بھائیوں نے چوری کا الزام کیوں لگایا؟ اور اس الزام پر یوسف کا تحمل و برداشت
170
یوسف علیہ السلام کا بھائیوں کی گزارش ماننے سے معذرت
171
برادران یوسف کی آپس میں مشاورت اور والد کے سامنے خجالت
172
سیدنا یعقوب علیہ السلام پر مصیبت کا پہاڑاور ان کی حالت زار
173
سیدنا یعقوب علیہ السلام کی بارگاہ الہ میں گزارش
176
سیدنا یعقوب کابرادران یوسف کو یوسف وبنیامین کی تلاش کا حکم
176
اللہ کی رحمت سے صرف کافر لوگ ناامید ہوتے ہیں
178
آیات از88تا93 ﴿ فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَيْهِ. . . وَأْتُونِي بِأَهْلِكُمْ أَجْمَعِينَ﴾
179
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق
181
تفسیروبیان آیات از88تا93 ﴿ فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَيْهِ. . . بِأَهْلِكُمْ أَجْمَعِينَ﴾ آیات تک کی تفسیر
181
برادران یوسف تیسری مرتبہ یوسف کی خدمت میں حاضر
182
یوسف علیہ السلام کا اپنے آپ کو بھائیوں پر ظاہر کرنا
183
اللہ کا ہر گنہگار جاہل ہے
183
بھائیوں کا یوسف (علیہ السلام) کو پہچان لینا
185
اللہ تعالیٰ اچھے لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
186
یوسف کی بابت بھائیوں کی ایک غلط فہمی دور ہونا
187
یوسف علیہ السلام کا بھائیوں کو معاف کردینا
187
فتح مکہ کے موقع پر کفار کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معاف کرنا
189
وہ خطا کار سے درگزر کرنے والا
193
معجزات اور کرامات کی حقیقت وحکمت
193
ان سارے واقعات میں اللہ کی بڑی حکمتیں پوشیدہ تھیں
194
یوسف علیہ السلام کی عجیب وغریب قمیص
195
آیات از 94تا98 ﴿وَلَمَّا فَصَلَتِ الْعِيرُ . . . هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾
195
تفسیروبیان آیات از 94تا98 ﴿وَلَمَّا فَصَلَتِ الْعِيرُ . . . هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ﴾ آیات تک
196
اللہ تعالیٰ ہی غیب پر مطلع کرتاہے
196
آیات از99تا100 ﴿ فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَى يُوسُفَ. . . الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ﴾
197
تفسیروبیان آیات از99تا100 ﴿ فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَى يُوسُفَ. . . الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ﴾ آیات تک
197
یو سف علیہ السلام کو سجدہ تعظیمی
197
اس سجدہ تعظیمی کی نوعیت جو سیدنا یوسف علیہ السلام کو کیاگیاتھا
198
سجدہ تعظیمی کی حرمت اور آداب احترام
199
سلام و تسلیم کے آداب
200
مصافحہ کےآداب
202
اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر لطف وکرم
202
کنعان سے مصر کی طرف ہجرت کرتے وقت آل یعقوب کی تعداد
203
سجدہ کا مناسب ترین وقت
203
حضرت یوسف (علیہ السلام) کا حُسنِ اخلاق
204
آیت 101 ﴿رَبِّ قَدْ آتَيْتَنِي . . . وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ﴾
205
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی وضاحت و تحقیق
206
تفسیروبیان آیت 101 ﴿رَبِّ قَدْ آتَيْتَنِي . . . وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ﴾ آیات تک کی تفسیر
206
ملاقات الہی کا اشتیاق
207
یوسفعلیہ السلام کاحالت ایمان میں موت آنے کی دعاکرنا
208
آیت از102تا108 ﴿ ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ. . . وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ﴾
208
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی تحقیق ووضاحت
215
تفسیروبیان آیات از102تا108 ﴿ ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ . . .. وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ﴾ آیات تک کی تفسیر
215
"قصہ یوسف آپ ( علیہ السلام) کی نبوت کی دلیل
228
آیات از109تا111 ﴿ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ۔ ۔ ۔ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ﴾
229
ان آیات میں استعمال ہونے والے بعض الفاظ کی تشریح اور وضاحت
230
تفسیروبیان آیات از109تا111 ﴿ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ۔ ۔ ۔ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ﴾ آیات تک کی تفسیر
230
رسول اور نبی صرف مرد ہی ہوئے ہیں
238
اس پوری داستان میں ایک بہت بڑا سبق یہ ہے کہ "اللہ تعالیٰ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتااور بعض معاملات کو نبیوں سے بھی مخفی رکھ کر ان کو منطقی انجام تک پہنچادیتاہے۔وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے ۔
240
قرآن کی حقیقت اور اس میں بیان کردہ واقعات کی حیثیت
241
یہ قرآن تصدیق کرتا ہے
241
قرآن کریم میں ہر چیز کی تفصیل سے کیا مراد ہے؟
242
قرآن کی تین صفات
243
قرآن کریم ایک دائمی معجزہ
243
قرآن کریم مومنوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے