Maktaba Wahhabi

اسماء الحسنیٰ(عثمان صفدر)

مؤلف: عثمان صفدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی

6۔القدوس پاک ہر قسم کے عیوب و نقائص سے پاک ۔ کیونکہ وہ جلال اور کمال کی صفات کا حامل ہے۔ قرآن مجید میں یہ نام 2 مرتبہ آیا ہے۔ ﴿ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِ﴾ وہ بادشاہ ، انتہائی مقدس ، غالب اور حکمت والا ہے۔ (الجمعہ :1) 7۔السلام سلامتی والا وہ ذات جو ذاتی، صفاتی ، عملی کمال کی وجہ سے ہر قسم کے عیوب و نقائص سے سلامتی والا ہے، وہ ساری مخلوقات کو سلامتی عطا فرماتا ہے۔ قرآن مجید میں یہ نام ایک مرتبہ آیا ہے۔ ﴿ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ ﴾)اللہ ہی ) بادشاہ ، انتہائی مقدس ، اور سلامتی والا ہے۔ (الحشر :23) 8۔المؤمن امان دینے والا  وہ ذات جو اپنی وحدانیت کے دلائل سے اپنی صداقت بیان کرے، رسولوں اور ان کے پیرو کاروں کی تصدیق کرے، جو اپنے بندوں کو ظلم سے امان دے ، وہ اپنے بندوں کو ایسے احکامات دیتا ہے، جن سے دلی اطمینان اور باہمی محبت وجود میں آتی ہے، وہی لوگوں کو دنیا و آخرت میں پیش آمدہ خوف سے امان دیتا ہے۔ قرآن مجید میں یہ نام ایک بار آیا ہے ۔ ﴿ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ﴾ (اللہ) انتہائی مقدس ، سراسر سلامتی ، امان دینے والا ، نگہبان ، سب پر غالب اپنا حکم بزورِ طاقت نافذ کرنے والا ، اور کبریائی والا ہے۔ (الحشر: 23) 9۔المہیمن نگہبان جو اپنی مخلوقات کے افعال،رزق اور زندگی کا بندوبست فرماتا ہے،وہ اپنی مخلوق کے تمام احوال سے واقف ہے ،وہی ان کی حفاظت و نگرانی اورنگہبانی کرتا ہے۔ قرآن مجید میں یہ نام صرف ایک بار آیا ہے۔ ﴿السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ ﴾ سراسر سلامتی،امن دینےوالا،نگہبان(الحشر:23)
x
صفحہعنوان
71۔ اللّٰہ
72۔ الرحمٰن الرحیم
73، 4، 5۔ الملک الملیک المالک
86۔ القدوس
87۔ السلام
88۔ المؤمن
89۔ المہیمن
910۔ العزیز
911۔ الجبار
912۔ المتکبر
913، 14۔ الخالق ،الخلاق
1015۔ الباری
1016۔ المصور
1017، 18، 19۔ الغفور ،الغفار،غافرالذنوب
1020،21۔ القاھر القہار
1122۔ الوہاب
1123، 24۔ الرزاق الرازق
1125۔ الفتاح
1126، 27، 28۔ العلیم العالم علام الغیوب
1229، 30۔ القابض الباسط
1231۔ السمیع
1232۔ البصیر
1233 ،34۔ الحکم خیر الحاکمین
1335۔ اللطیف
1336۔ الخبیر
1337۔ الحلیم
1338۔ العظیم
1439، 40۔ الشاکر الشکور
1441، 42، 43۔ العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال
1444۔ الکبیر
1545، 46۔ الحافظ الحفیظ
1547۔ المقیت
1548۔ الحسیب
1549، 50۔ الکریم الأکرم
1651۔ الرقیب
1652۔ المجیب
1653۔ الواسع
1654۔ الحکیم
1655۔ الودود
1756۔ المجید
1757۔ الشھید
1758۔ الحق
1759، 60۔ الوکیل الکفیل
1761۔ القوی
1862۔ المتین
1863، 64۔ الولی المولیٰ
1865۔ الحمید
1866۔ الحی
1967۔ القیوم
1968، 69۔ الاحد، الواحد
1970۔ الصمد
1971، 72، 73۔ القادر القدیرالمقتدر
2074، 75۔ المقدم المؤخر
2076، 77۔ الأٔول ، الآخر
2078، 79۔ الظاہر الباطن
2080۔ البر
2181۔ التواب
2182۔ العفو
2183۔ الرؤف
2184۔ ذوالجلال والاکرام
2285۔ الغنی
2286۔ الھادی
2287۔ الوارث
2288۔ الرب
2389۔ السبوح
2390، 91۔ النصیر خیر الناصرین
2392۔ الکافی
2393۔ المبین
2494۔ القریب
2495۔ المحیط
2496۔ الرفیق
2497۔ المنان
2598۔ الجواد
2599۔ المحسن
25100۔ الوتر
25101۔ الستیر
25102۔ السید
26103۔ الدیان
26104۔ الشافی
26105۔ الحیی
27106۔ الطیب
27107۔ المعطی
27108۔ الجمیل
27109۔ الالہ
Flag Counter