Maktaba Wahhabi

اسماء الحسنیٰ(عثمان صفدر)

مؤلف: عثمان صفدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی

29، 30۔القابض الباسط روحیں قبض کرنے والا،رزق کو تنگ اورکشادہ کرنے والا رزق،روح اور جانوں کو قبض کرنے والا۔رزق،رحمت اوردلوں کوکھولنےوالا،وہ اپنے ہاتھوں کوپھیلاتا ہے تاکہ مومنین اس کی طرف رجوع کریں ۔ان دونوں ناموں کو الگ الگ کرنا درست نہیں ہے۔قرآن مجید میں یہ نام موجود نہیں ہے،البتہ حدیث میں ثابت ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: إِنَّ اللہَ هُوَ المُسَعِّرُ، القَابِضُ، البَاسِطُ۔ اللہ تعالیٰ ہی قیمتیں مقرر فرماتاہے،وہی رزق تنگ اور کشادہ کرنے والا ہے۔(ترمذی) 31۔السمیع سب کچھ سننے والا جو تمام راز کی باتوں اور سرگوشیوں کو سنتا ہے۔ جو اپنے بندے کے اقوال اور اپنی مخلوقات کی تمام بولیوں کوسنتا ہے،اس سے کوئی بھی بات چھپی نہیں رہ سکتی،وہ مانگنے والوں کی دعائیں سنتا اور قبول فرماتاہے۔ قرآن مجید میں یہ نام 45 بار آیا ہے۔ ﴿وَهُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُ ﴾وہ سب کچھ سننے والااور دیکھنے والا ہے۔(الشوریٰ:11) 32۔البصیر سب کچھ دیکھنے والا وہ ہستی جس کی نظروں سے کائنات کی کوئی ادنیٰ ترین اور پوشیدہ ترین چیز بھی چھپی نہیں ہے،وہ ہر چیز سے باخبر ہے۔قرآن مجیدمیں یہ نام 42بار آیاہے۔ ﴿اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِيْرٌ بَصِيْرٌ﴾ وہ یقیناً اپنے بندوں کے بارے میں باخبر،اور سب کچھ دیکھنے والا ہے۔(الشوریٰ:27) 33 ،34۔الحکم خیر الحاکمین حاکم،بہترین فیصلہ کرنے والا وہ جو اپنےبندوں کے لیےدنیا و آخرت کے شرعی،تقدیری،اور جزائی فیصلے عدل و انصاف کے ساتھ کرتا ہے۔ قرآن مجید میں اسم’’الحکم‘‘ایک بار،’’احکم الحاکمین‘‘5 بار آیا ہے۔ ﴿اَفَغَيْرَ اللّٰهِ اَبْتَغِيْ حَكَمًا﴾ تو کیا میں اللہ کے سوا کوئی فیصلہ کرنے والاتلاش کروں ؟(الانعام:114) ﴿ وَھُوَ خَيْرُ الْحٰكِمِيْنَ ﴾اورو ہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔(یونس :109)
x
صفحہعنوان
71۔ اللّٰہ
72۔ الرحمٰن الرحیم
73، 4، 5۔ الملک الملیک المالک
86۔ القدوس
87۔ السلام
88۔ المؤمن
89۔ المہیمن
910۔ العزیز
911۔ الجبار
912۔ المتکبر
913، 14۔ الخالق ،الخلاق
1015۔ الباری
1016۔ المصور
1017، 18، 19۔ الغفور ،الغفار،غافرالذنوب
1020،21۔ القاھر القہار
1122۔ الوہاب
1123، 24۔ الرزاق الرازق
1125۔ الفتاح
1126، 27، 28۔ العلیم العالم علام الغیوب
1229، 30۔ القابض الباسط
1231۔ السمیع
1232۔ البصیر
1233 ،34۔ الحکم خیر الحاکمین
1335۔ اللطیف
1336۔ الخبیر
1337۔ الحلیم
1338۔ العظیم
1439، 40۔ الشاکر الشکور
1441، 42، 43۔ العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال
1444۔ الکبیر
1545، 46۔ الحافظ الحفیظ
1547۔ المقیت
1548۔ الحسیب
1549، 50۔ الکریم الأکرم
1651۔ الرقیب
1652۔ المجیب
1653۔ الواسع
1654۔ الحکیم
1655۔ الودود
1756۔ المجید
1757۔ الشھید
1758۔ الحق
1759، 60۔ الوکیل الکفیل
1761۔ القوی
1862۔ المتین
1863، 64۔ الولی المولیٰ
1865۔ الحمید
1866۔ الحی
1967۔ القیوم
1968، 69۔ الاحد، الواحد
1970۔ الصمد
1971، 72، 73۔ القادر القدیرالمقتدر
2074، 75۔ المقدم المؤخر
2076، 77۔ الأٔول ، الآخر
2078، 79۔ الظاہر الباطن
2080۔ البر
2181۔ التواب
2182۔ العفو
2183۔ الرؤف
2184۔ ذوالجلال والاکرام
2285۔ الغنی
2286۔ الھادی
2287۔ الوارث
2288۔ الرب
2389۔ السبوح
2390، 91۔ النصیر خیر الناصرین
2392۔ الکافی
2393۔ المبین
2494۔ القریب
2495۔ المحیط
2496۔ الرفیق
2497۔ المنان
2598۔ الجواد
2599۔ المحسن
25100۔ الوتر
25101۔ الستیر
25102۔ السید
26103۔ الدیان
26104۔ الشافی
26105۔ الحیی
27106۔ الطیب
27107۔ المعطی
27108۔ الجمیل
27109۔ الالہ
Flag Counter