Maktaba Wahhabi

اسماء الحسنیٰ(عثمان صفدر)

مؤلف: عثمان صفدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی

106۔الطیب اچھا،پاک ہر قسم کے عیوب ونقائص سے پاک،وہ خود بھی اچھا ہے اور اس کے سارے کام بھی اچھے ہیں ،اس کی صفات بہترین صفات ہیں ،اس کے نام بہترین نام ہیں ،پاک لوگوں کو پسند کرتا ہےاور پاک چیزیں ہی قبول کرتا ہے۔ قرآن مجید میں یہ نام موجود نہیں ہے،البتہ حدیث میں ثابت ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :إِنَّ اللهَ طَيِّبٌ لَا يَقْبَلُ إِلَّا طَيِّبًا اے لوگو اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک چیزیں ہی قبول کرتا ہے۔(مسلم:1015) 107۔المعطی عطاکرنےوالا اللہ ہی عطاکرنے والا ہے ، وہ جسےدینا چاہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا اور وہ جس کو محروم کرنا چاہے اسے کوئی دےنہیں سکتا ،اس کی عطا ونوازش کی کوئی حد نہیں ۔ قرآن مجید میں یہ نام موجود نہیں ہے،البتہ حدیث میں ثابت ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :وَاللہَ المُعْطِي وَأَنَا القَاسِمُ اللہ تعالیٰ دینے والا اور میں تقسیم کرنے والا ہوں ۔(بخاری:3116) 108۔الجمیل خوبصورت، خوش نما جس کے لیے اچھی اور احسان والی صفات ہیں ،اس کی ذات ،نام اور اس کی صفات سبھی حسین و خوبصورت ہیں ۔ قرآن مجید میں یہ نام موجود نہیں ،البتہ حدیث میں ثابت ہے۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :إِنَّ اللهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالَ اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اورخوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔(مسلم) 109۔الالہ معبودبرحق وہ معبودبرحق جو عبادت کےلائق ہے،جس کےسوا پوری کائنات میں کوئی عبادت کےلائق نہیں۔ اللہ تعالیٰ کا یہ نام قرآن مجیدمیں مذکور ہے، اللہ تعالیٰ فرمان ہے: ﴿ وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ﴾ (البقرہ: 163) ترجمہ:"تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ بہت رحم کرنے والا اوربڑا مہربان ہے"۔
x
صفحہعنوان
71۔ اللّٰہ
72۔ الرحمٰن الرحیم
73، 4، 5۔ الملک الملیک المالک
86۔ القدوس
87۔ السلام
88۔ المؤمن
89۔ المہیمن
910۔ العزیز
911۔ الجبار
912۔ المتکبر
913، 14۔ الخالق ،الخلاق
1015۔ الباری
1016۔ المصور
1017، 18، 19۔ الغفور ،الغفار،غافرالذنوب
1020،21۔ القاھر القہار
1122۔ الوہاب
1123، 24۔ الرزاق الرازق
1125۔ الفتاح
1126، 27، 28۔ العلیم العالم علام الغیوب
1229، 30۔ القابض الباسط
1231۔ السمیع
1232۔ البصیر
1233 ،34۔ الحکم خیر الحاکمین
1335۔ اللطیف
1336۔ الخبیر
1337۔ الحلیم
1338۔ العظیم
1439، 40۔ الشاکر الشکور
1441، 42، 43۔ العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال
1444۔ الکبیر
1545، 46۔ الحافظ الحفیظ
1547۔ المقیت
1548۔ الحسیب
1549، 50۔ الکریم الأکرم
1651۔ الرقیب
1652۔ المجیب
1653۔ الواسع
1654۔ الحکیم
1655۔ الودود
1756۔ المجید
1757۔ الشھید
1758۔ الحق
1759، 60۔ الوکیل الکفیل
1761۔ القوی
1862۔ المتین
1863، 64۔ الولی المولیٰ
1865۔ الحمید
1866۔ الحی
1967۔ القیوم
1968، 69۔ الاحد، الواحد
1970۔ الصمد
1971، 72، 73۔ القادر القدیرالمقتدر
2074، 75۔ المقدم المؤخر
2076، 77۔ الأٔول ، الآخر
2078، 79۔ الظاہر الباطن
2080۔ البر
2181۔ التواب
2182۔ العفو
2183۔ الرؤف
2184۔ ذوالجلال والاکرام
2285۔ الغنی
2286۔ الھادی
2287۔ الوارث
2288۔ الرب
2389۔ السبوح
2390، 91۔ النصیر خیر الناصرین
2392۔ الکافی
2393۔ المبین
2494۔ القریب
2495۔ المحیط
2496۔ الرفیق
2497۔ المنان
2598۔ الجواد
2599۔ المحسن
25100۔ الوتر
25101۔ الستیر
25102۔ السید
26103۔ الدیان
26104۔ الشافی
26105۔ الحیی
27106۔ الطیب
27107۔ المعطی
27108۔ الجمیل
27109۔ الالہ
Flag Counter