Maktaba Wahhabi

اسماء الحسنیٰ(عثمان صفدر)

مؤلف: عثمان صفدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی

39، 40۔الشاکر الشکور قدردان وہ جومعمولی اطاعت کے کام کی بھی قدرکرتا ہےاور ان پر ثوابِ کثیر عطافرماتا ہے،معمولی شکر کو بھی قبول فرمالیتا ہے۔ قرآن مجید میں ’’الشاکر ‘‘2 مرتبہ،اور ’’الشکور‘‘4 مرتبہ آیا ہے۔ ﴿وَاللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِيْمٌ ﴾اللہ بڑا قدر دان اور بردبار ہے۔(التغابن:17) ﴿فَاِنَّ اللّٰهَ شَاكِرٌ عَلِيْمٌ ﴾ بے شک اللہ تعالیٰ قدر کرنےوالا اور جاننےوالا ہے۔(البقرہ:158) 41، 42، 43۔العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال بزرگ و برتر ، بلند صفتوں والا وہ جسے اپنی ذات ، صفات اور قدر و منزلت کے تمام پہلوؤں سے ہمیشہ اور ہر طرح کی بزرگی و برتری حاصل ہو ، وہ غالب اور قاہر ہے اپنی تمام مخلوقات پر اور کائنات کی ہر چیز اس کے تابع اور غلام ہے۔ قرآن مجید میں " العلیٰ " 8 بار ، " الا ٔعلیٰ " 2 بار اور " المتعال " ایک بار وارد ہوا ہے۔ ﴿وَھُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ ﴾(البقرہ :255) وہی برتر اور عظمت والی ذات ہے۔ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَى﴾(الأعلیٰ: 1) (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح بیان کیجئے۔ ﴿عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْرُ الْمُتَعَال﴾(الرعد : 9) وہ پوشیدہ اور ظاہر ہر چیز کا عالم ہے ، وہ بہت بڑا ہے اور ہر حال میں بالا تر رہنے والا ہے۔ 44۔الکبیر بہت بڑا عظمت ، جلال و کبریائی سے متصف ، اپنی ذات و صفات اور افعال میں عظیم ترین ۔ قرآن مجید میں یہ نام 6 مرتبہ آیا ہے۔ ﴿عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْرُ الْمُتَعَالِ﴾(الرعد :9) وہ پوشیدہ اور ظاہر ہر چیز کا عالم ہے ، وہ بہت بڑا اور ہر حال میں بالاتر رہنے والا ہے۔
x
صفحہعنوان
71۔ اللّٰہ
72۔ الرحمٰن الرحیم
73، 4، 5۔ الملک الملیک المالک
86۔ القدوس
87۔ السلام
88۔ المؤمن
89۔ المہیمن
910۔ العزیز
911۔ الجبار
912۔ المتکبر
913، 14۔ الخالق ،الخلاق
1015۔ الباری
1016۔ المصور
1017، 18، 19۔ الغفور ،الغفار،غافرالذنوب
1020،21۔ القاھر القہار
1122۔ الوہاب
1123، 24۔ الرزاق الرازق
1125۔ الفتاح
1126، 27، 28۔ العلیم العالم علام الغیوب
1229، 30۔ القابض الباسط
1231۔ السمیع
1232۔ البصیر
1233 ،34۔ الحکم خیر الحاکمین
1335۔ اللطیف
1336۔ الخبیر
1337۔ الحلیم
1338۔ العظیم
1439، 40۔ الشاکر الشکور
1441، 42، 43۔ العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال
1444۔ الکبیر
1545، 46۔ الحافظ الحفیظ
1547۔ المقیت
1548۔ الحسیب
1549، 50۔ الکریم الأکرم
1651۔ الرقیب
1652۔ المجیب
1653۔ الواسع
1654۔ الحکیم
1655۔ الودود
1756۔ المجید
1757۔ الشھید
1758۔ الحق
1759، 60۔ الوکیل الکفیل
1761۔ القوی
1862۔ المتین
1863، 64۔ الولی المولیٰ
1865۔ الحمید
1866۔ الحی
1967۔ القیوم
1968، 69۔ الاحد، الواحد
1970۔ الصمد
1971، 72، 73۔ القادر القدیرالمقتدر
2074، 75۔ المقدم المؤخر
2076، 77۔ الأٔول ، الآخر
2078، 79۔ الظاہر الباطن
2080۔ البر
2181۔ التواب
2182۔ العفو
2183۔ الرؤف
2184۔ ذوالجلال والاکرام
2285۔ الغنی
2286۔ الھادی
2287۔ الوارث
2288۔ الرب
2389۔ السبوح
2390، 91۔ النصیر خیر الناصرین
2392۔ الکافی
2393۔ المبین
2494۔ القریب
2495۔ المحیط
2496۔ الرفیق
2497۔ المنان
2598۔ الجواد
2599۔ المحسن
25100۔ الوتر
25101۔ الستیر
25102۔ السید
26103۔ الدیان
26104۔ الشافی
26105۔ الحیی
27106۔ الطیب
27107۔ المعطی
27108۔ الجمیل
27109۔ الالہ
Flag Counter