Maktaba Wahhabi

اسماء الحسنیٰ(عثمان صفدر)

مؤلف: عثمان صفدر

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر،کراچی

74، 75۔المقدم المؤخر آگے بڑھانےوالا،پیچھےہٹانےوالا جوچیزوں کے درجات طے کرتا ہے،پھر اپنے علم وحکمت اورعدل کےتقاضوں کے مطابق جسے چاہتا ہےآگے بڑھاتا اور جسے چاہتا ہےپیچھے ہٹا دیتا ہے ،مخلوق کی پیدا ئش سے پہلےان کی قسمتیں طے فرماتا ہے،وہ جسے آگے بڑھادے اس کو کوئی پیچھے نہیں کرسکتا، اور جسےوہ پیچھے کر دےاسے کوئی آگے نہیں کر سکتا ۔ قرآن مجید میں یہ نام موجود نہیں ہے،البتہ حدیث میں ثابت ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:اَنْتَ المُقَدِّمُ، وَأَنْتَ المُؤَخِّرُ توہی آگے بڑھانے والا اور پیچھے ہٹانے والا ہے۔(بخاری:1120) 76، 77۔الأٔول ، الآخر اول و آخر الا ٔول : وہ جس سے قبل کچھ نہ تھا اور اس کے علاوہ سب عدم سے وجود میں آیا۔ الآخر : باقی رہنے والا، جس کے وجود کی کوئی انتہا نہیں ، اور اس کے بعد کچھ نہیں ۔قرآن مجید میں یہ دونوں نام ایک ایک مرتبہ آئے ہیں ۔ ﴿هُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌ﴾ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ (الحدید :3) 78، 79۔الظاہر الباطن ظاہر و مخفی یعنی ہر چیز پر غالب ، کوئی اس سے بلند نہیں ، چنانچہ وہی سب سے بلند ہے۔ الباطن : مخفی ، تمام چیزوں سے قریب ترین اور تمام نیتوں اور ارادوں سے آگاہ ، اس سے زیادہ قریب کوئی نہیں ۔ قرآن مجید میں یہ دونوں نام ایک مرتبہ آئے ہیں ۔ ﴿هُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمٌO﴾ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ (الحدید :3) 80۔البر محسن ظاہری اور باطنی نعمتوں میں ڈھانپ دینے والا ، جس کے احسانات سے اس کی مخلوق ایک لمحہ کے لیےبھی بےنیاز نہیں ہوسکتی،وہ نیکی کرنے والےمسلمانوں کو کئی گنا زیادہ ثواب وجزا سے نوازتا ہے،ان کے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور وعدوں کو پورا کرتا ہے۔ قرآن مجید میں اس نام کا ذکر ایک بار ہوا ہے۔﴿اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيْمُ ﴾ وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے۔(طور:28)
x
صفحہعنوان
71۔ اللّٰہ
72۔ الرحمٰن الرحیم
73، 4، 5۔ الملک الملیک المالک
86۔ القدوس
87۔ السلام
88۔ المؤمن
89۔ المہیمن
910۔ العزیز
911۔ الجبار
912۔ المتکبر
913، 14۔ الخالق ،الخلاق
1015۔ الباری
1016۔ المصور
1017، 18، 19۔ الغفور ،الغفار،غافرالذنوب
1020،21۔ القاھر القہار
1122۔ الوہاب
1123، 24۔ الرزاق الرازق
1125۔ الفتاح
1126، 27، 28۔ العلیم العالم علام الغیوب
1229، 30۔ القابض الباسط
1231۔ السمیع
1232۔ البصیر
1233 ،34۔ الحکم خیر الحاکمین
1335۔ اللطیف
1336۔ الخبیر
1337۔ الحلیم
1338۔ العظیم
1439، 40۔ الشاکر الشکور
1441، 42، 43۔ العلیٰ الا ٔ علیٰ المتعال
1444۔ الکبیر
1545، 46۔ الحافظ الحفیظ
1547۔ المقیت
1548۔ الحسیب
1549، 50۔ الکریم الأکرم
1651۔ الرقیب
1652۔ المجیب
1653۔ الواسع
1654۔ الحکیم
1655۔ الودود
1756۔ المجید
1757۔ الشھید
1758۔ الحق
1759، 60۔ الوکیل الکفیل
1761۔ القوی
1862۔ المتین
1863، 64۔ الولی المولیٰ
1865۔ الحمید
1866۔ الحی
1967۔ القیوم
1968، 69۔ الاحد، الواحد
1970۔ الصمد
1971، 72، 73۔ القادر القدیرالمقتدر
2074، 75۔ المقدم المؤخر
2076، 77۔ الأٔول ، الآخر
2078، 79۔ الظاہر الباطن
2080۔ البر
2181۔ التواب
2182۔ العفو
2183۔ الرؤف
2184۔ ذوالجلال والاکرام
2285۔ الغنی
2286۔ الھادی
2287۔ الوارث
2288۔ الرب
2389۔ السبوح
2390، 91۔ النصیر خیر الناصرین
2392۔ الکافی
2393۔ المبین
2494۔ القریب
2495۔ المحیط
2496۔ الرفیق
2497۔ المنان
2598۔ الجواد
2599۔ المحسن
25100۔ الوتر
25101۔ الستیر
25102۔ السید
26103۔ الدیان
26104۔ الشافی
26105۔ الحیی
27106۔ الطیب
27107۔ المعطی
27108۔ الجمیل
27109۔ الالہ
Flag Counter