Maktaba Wahhabi

معلم قرآن کی تعمیر شخصیت اور تربیت کے چند راہنما اصول

مؤلف: ڈاکٹر حازم سعید حیدر

ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ

مترجم: قاری محمد مصطفیٰ راسخ

گھر میں داخل ہوتے قرآن کھول کراس میں دیکھ کر تلاوت کرتے۔‘‘ ۲۔ سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ((إِنِّیْ لَاَ سْتَحْیٖ أَ لَا اَنْظُرَ کُلَّ یَوْمٍ فِیْ عَہْدِ رَبِّیْ مَرَّۃً۔))[1] ’’مجھے حیا آتی ہے کہ میں ایک دن میں ایک مرتبہ بھی قرآن کو نہ دیکھوں۔‘‘ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: ((شَغَلَکُمُ الْفِقْہُ عَنِ الْقُرْآنِ إِنِّیْ لَاُصَلِّیْ الْعَتَمَۃَ وَأَضَعُ الْمُصْحَفَ فِیْ یَدِیْ فَمَا أُطْبِقُہٗ حَتَّی الصُّبْحَ)) [2] ’’تمہیں قرآن پڑھنے سے فقہ نے مشغول کردیا ہے ،بے شک میں عشاء کی نماز پڑھتا ہوں اور قرآن مجید کو اپنے ہاتھ میں پکڑتا ہوں صبح ہونے تک میں اسے بند نہیں کرتا۔‘‘ ۳۔ جناب یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: ((اَشْتَہِیْ مِنَ الدُّنْیَا شَیْئَیْنِ بَیْتًا خَالِیًا وَمُصْحَفًا جَیِّدَ الْخَطِّ أَقْرَأُ فِیْہِ الْقُرْآنَ۔))[3] ’’میں دنیا میں دو خواہشیں رکھتا ہوں کہ میرے پاس خالی گھر ہو ، اور خوبصورت لکھائی والا قرآن ہو میں اس گھر میں بیٹھ کر قرآن کی تلاوت کروں۔‘‘ ۴۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ قَامَ بِعَشْرِآیَاتٍ لَمْ یُکْتَبْ مِنَ الْغَافِلِیْنَ وَمَنْ قَامَ بِمِائَۃِ آیَۃٍ کُتِبَ مِن الْقَانِتِیْنَ وَمَنْ قَامَ بِأَلفِ آیَۃٍ کُتِبَ مِنَ الْمُقَنْطِرِیْنَ۔))[4]
x
صفحہعنوان
5التقدیم
5۱۔ فرائض پر مداومت:
9۲۔دل کی صفائی:
11۳۔تواضع وانکساری:
12۴۔حکمت ودانائی:
13۵۔خاموشی اور نرمی گفتار:
14۶۔تلاوت قرآن:
16۷۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود:
26سلف کا طرزِ عمل:
27ماہر قرا کرام:
30۱۔عقیدے میں منہج سلف کا التزام:
33۲۔ اخلاص نیت:
38۳۔ دین سے سچی محبت:
42۴۔اخلاق حسنہ:
46۱… بنیادی علوم شرعیہ کی استعداد
46۱۔علم العقیدۃ:
48۲۔علم التفسیر:
50۳۔علم الفقہ:
51۴۔علم الناسخ والمنسوخ:
52۶۔ رقایق اور فضایل اعمال کا علم:
53۷۔سلف صالحین کے تراجم کا علم:
53۲…متعلقہ علوم میں تخصص
54۱۔علم تجوید میں پختگی:
57۲۔سند کا اہتمام:
59۳۔ لغت عرب کی معرفت:
61۴۔علم الوقف والابتداء کی معرفت:
65۶۔ طلب علم پر ہمیشگی:
68۱۔تعلیمی مقاصد کی وضاحت:
71۲۔تعلیم میں تدریج:
73۳۔طلبا پر انفرادی توجہ:
76۴۔تعلیم دینے میں نرمی:
79۵۔ متعلم پر صبر:
81۶۔ توضیحی ومعاون وسایل کا استعمال:
83۷۔طلبا کے درمیان عدل و انصاف:
85۸۔ حلقہ قرآن چلانے کی مہارت:
Flag Counter