[اپنے سر اور رخسار پر اعجاز کا پردہ ڈالے ہوئے ہے،خوش ادائی میں وہ حد انسانی سے برتر ہے]بصورتی ہمہ آیات صنع یزدان ست بمعنی ہمہ تصدیق ہائے ایمانی[ظاہر میں اللہ تعالیٰ کی تحقیق کی تمام نشانیاں رکھتا ہے اور باطن میں ایمان کی تمام تصدیقات ہیں ]بدودمانِ قدم جملہ ثابت النسب اند بہ پاکدامنی از اتہام حدثانی[خاندانِ ولادت کے ساتھ سب ثابت النسب ہیں،اپنی پاکدامنی کے ساتھ اختراعی تہمت سے (پاک صاف ہیں)]یقینم آنکہ ز بالائے عرش می نازند گرفتہ تربیت اندر کنار ربانی[مجھے یقین ہے کہ وہ جو عرش کے اوپر سے ناز کرتا ہے،اس نے ربانی پہلو میں تربیت پائی ہے]چنیں جمال نخیزد میان انس و ملک نہ درمیان پریزادگان حورانی[اس طرح کا حسن و جمال انس و ملک میں ہے نہ حورانی پری زادوں میں ]یگان دوگان ہمہ نجما بجلوہ افروزی چو نجم ہائے ثواقب برجم شیطانی[اکیلا اور دو سب ستارے جلوہ افروزی میں ان ستاروں کی طرح ہیں،جو شیطانوں کو رجم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ]فرود آمدہ چون مہ بحجلہ ناموس شدند نور فشان در جہان ظلمانی[وہ حجرۂ ناموس میں ماہتاب بن کر اترا اور اندھیری دنیا میں ایک پھیلنے والا نور بن گیا]بہ تخت عاج نشینند و زلف بکشایند سواد چشم تماشا کنند ارزانی[وہ ہاتھی کے دانت سے بنے تخت پر بیٹھے اور زلف کھینچ کر قریب کر لیا،آنکھ سستا نظارہ کرتی ہے]بوسمہ کہ بمدات ابروان بستند برند آب زبرجد و رنگ مرجانی[آبروؤں کے کناروں پر ایسا وسمہ لگایا گیا،جس پر زبرجد کا پانی اور مرجان کا رنگ چڑھا