Maktaba Wahhabi

مجموعہ علوم القرآن

مؤلف: نواب سید محمد صدیق حسن خان

ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع

سال شائع: مارچ 2014

143
یعرف بشرف ذاتہ ومقتضاہ ومتعلقاتہ،وھي في آي القرآن کسورۃ الإخلاص في سورہ‘‘[1] [آیۃ الکرسی تو صرف اپنے بڑے مقتضا کی وجہ سے تمام آیات سے زیادہ عظمت والی آیت ہے۔بلا شبہہ کوئی بھی چیز اپنی ذات کے شرف،اپنے مقتضا اور متعلقات کی بنا پر ہی مشرف ہوتی ہے۔آیۃ الکرسی کی قرآن مجید کی آیات میں وہی حیثیت ہے جو اس کی سورتوں میں سورۃ الاخلاص کی حیثیت ہے] پھر ابن عربی نے کہا ہے کہ سورۃ الاخلاص کو اتنی فضیلت اور ہے کہ وہ پوری سورت ہے اور یہ آیت ہے۔اس سورت (اخلاص) میں توحید کا بیان پندرہ حروف میں ہے اوراس آیت میں پچاس حروف میں ہے۔اعجازِ قرآن میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ظہور ہے اور وہ اس طرح کہ پہلے ایک مقرر مضمون کو پچاس حرفوں کے ساتھ بیان کیا گیا،پھر اسے پندرہ حروف کے ساتھ تعبیر کیا گیا۔یہ اللہ تعالیٰ کی قدرتِ عظیمہ اور اس کی وحدانیت کی انفرادیت کا بیان ہے۔انتھیٰ۔[2] میں کہتا ہوں کہ توحید تمام فضائل سے افضل ہے،جس طرح شرک اکبرالکبائر ہے۔توحید کے لیے ایک نور ہے،جس طرح شرک کے لیے ایک نار ہے۔توحید کا نور موحدین کے گناہوں کو اسی طرح جلا دیتا ہے،جس طرح آگ مشرکین کی نیکیوں کو جلا کر سیاہ خاک کر دیتی ہے،لہٰذا توحید افضل عبادت ہے اور خدا تعالیٰ کا ذکر تمام قربات سے زیادہ قرب کا ذریعہ ہے۔برخلاف تمام اعمال کے یہ زمان و اوقات کے ساتھ مقید نہیں ہوتا ہے،جیسے روزہ اور نمازیں۔گمراہی سے نجات تب ہی ممکن ہے،جب توحید کی طرف راہنمائی پائی جائے۔لہٰذا آیۃالکرسی اور سورۃا لاخلاص میں یہ توحید علی وجہ الکمال موجود ہے۔ آیۃ الکرسی کے خواص: شیخ بونی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ آیۃالکرسی کا آیۃالکرسی کے حروف کی تعداد کے برابر،یعنی ایک سو ستر بار پڑھنا،تمام امور،قضاے حوائج،غموں اور تکالیف سے نجات،رزق کی کشادگی اور حصولِ مقصد میں معین ہے۔[3] وللّٰہ الحمد۔
x
صفحہعنوان
40مقدمۃ التحقیق
401۔ فتح البیان في مقاصد القرآن :
412۔ نیل المرام من تفسیر آیات الأحکام :
413۔ ترجمان القرآن بلطائف البیان :
42مجموعہ علومِ قرآن:
47اسلوبِ تحقیق و تسہیل:
48اظہارِ تشکر:
51دیباچہ
52سورتوں اور آیتوں کی تعداد کا بیان
54حکایت:
57صحیحِ نیت کا بیان
58آدابِ ذکر:
59افضل ذکر:
59آدابِ دعا:
61خلوصِ نیت کی برکات:
63قرآن مجید کے نام
64نزولِ وحی کی مختلف صورتیں :
66سورتوں کی ترتیبِ نزول
66جمع قرآنِ مجید:
68آیات اور سورتوں کی ترتیب توقیفی ہے
68رسم الخط،نقطے اور اعراب:
69خطِ عربی کی تاریخ:
69قرآن مجید کا دور:
71قرآن سیکھنے کا بیان
72ترتیل و تجوید:
73تعلیم و تعلّمِ قرآن کے فضائل:
76تلاوتِ قرآن کاصحیح طریقہ:
76توہینِ قرآن کی وعید:
78قرآن مجید کا جزوی و کلی انکار کفر ہے:
79اہلِ قرآن کا اکرام اور ان کو ایذا وغیرہ دینے کی ممانعت
81تلاوتِ قرآن کے فضائل:
82آدابِ تلاوت کا بیان
84تدبرِ قرآن:
86قرآن مجید کتنے دنوں میں ختم کیا جائے؟
88دوسروں سے قرآن سننے کی فضیلت:
89کلام اللہ کی فضیلت
94حفظِ قرآن کی فضیلت:
96تلاوتِ قرآن کا نبوی طریقہ:
99تلاوت و تعلیمِ قرآن کی فضیلت:
102قرآن مجید اللہ تعالیٰ سے ملانے کا ایک مضبوط ذریعہ ہے:
103گلستانِ سدا بہار:
105تلاوتِ قرآن ایک افضل عبادت ہے:
108قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے اور حافظ وغیرہ کے فضائل کا بیان
115قرآن شفا ہے:
115قرآن کریم پر اجرت لینے کا جواز:
116طبِ روحانی ایک زبردست طریقۂ علاج ہے:
118استعاذہ اور بسم اللہ کی فضیلت کا بیان
118استعاذہ:
118بسم اللہ:
120بسم اللہ کی برکات:
121’’ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ‘‘ کے خواص:
122بسم اللہ لکھ کر لٹکانے کے فوائد:
122قرآن مجید کی آیات اور سورتوں میں تفاضل:
124سورۃ الفاتحہ کے فضائل کا بیان
125سورۃ الفاتحہ کی اہمیت و فضیلت:
130سورۃ الفاتحہ کے خواص:
137سورۃ البقرہ کی فضیلت
140سورۃ الانعام کا بیان
140آیۃ الکرسی کا بیان
141آیۃ الکرسی کے متعدد نام:
143آیۃ الکرسی کے خواص:
144حکایت:
147آیۃ الکرسی کے فضائل:
148غلط قراء ت:
149آیۃ الکرسی کے اَسرار:
150سورۃ الکہف اور اس کی آیات کے فضائل
151سورت یٰسین کے فضائل و خصائص
151فضائل:
153سورت یٰسین کے خواص:
154سورۃ الفتح کی فضیلت اور اس کے خواص
155سورۃ الملک کے فضائل و خواص
158سورۃ الواقعہ کی فضیلت
158اس سورت کا ایک ورد:
160سورت عم یتساء لون وغیرہ سورتوں اور بعض آیات کا بیان
160سورۃ الاعلیٰ کی فضیلت:
160سورۃ الزلزال اور سورۃ العادیات کی فضیلت:
161سورۃ التکاثر کی فضیلت:
161سورۃ الکافرون کی فضیلت:
162سورۃ الضحیٰ کی فضیلت:
162سورۃ الانشراح کی فضیلت:
162سورۃ القدر کی فضیلت:
162سورۃ الکوثر کی فضیلت:
163آیت ﴿ لَیْسَ لَھَا مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ کَاشِفَۃٌ ﴾ کا ایک خاصا:
163دعاے یونس علیہ السلام کی فضیلت:
164سورۃ الحشر کی آخری تین آیات کی فضیلت:
164سورت آلِ عمران کی فضیلت:
165سورۃ الکہف کی فضیلت:
165سورۃ المومن کی ابتدائی آیات اور آیۃالکرسی کی فضیلت:
165سورۃ الدخان کی فضیلت:
166سورۃ الاخلاص کے فضائل و خواص
167سورۃ الاخلاص مکی ہے یا مدنی؟
167سورۃ الاخلاص کے متعدد نام:
171معوذتین کے فضائل
174خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا بیان
179خاتمہ درود شریف کے فضائل کا بیان
186درود شریف کے افضل الفاظ
189درود پڑھنے کے افضل اوقات:
192چند مسنون درود و سلام
194درود پر لکھی جانے والی چند کتب کا تعارف:
195مدتِ تالیف:
199دیباچہ
200سورۃ الفاتحہ
200سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی:
200روحِ نماز:
201سورۃ الفاتحہ کو نماز قرار دیا گیا ہے:
202تعوذ کا مفہوم:
203بسملہ کا مفہوم:
203حمد کا مطلب:
205’’ الحمد ‘‘ کا الف لام استغراقی ہے:
205لفظِ’’ اللّٰہ ‘‘ کی تحقیق:
206لفظِ’’رب‘‘ کی تفسیر:
206’’ عالَمین ‘‘ کا معنی و مفہوم:
206﴿ اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﴾ کی تفسیر:
207﴿ مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ ﴾ کی تفسیر:
208رب کا معنی:
209﴿ یَوْمِ الدِّیْنِ ﴾ کی تفسیر:
213﴿ إِیَّاکَ نَعْبُدُ ﴾ کی تفسیر:
214﴿ إِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ﴾ کی تفسیر:
215﴿ إِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ ﴾ کی تفسیر:
216﴿ صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ ﴾ کی تفسیر:
217﴿ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآالِّیْنَ ﴾ کے مفاہیم:
218الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے:
219آمین کے متعلق ایک ضروری وضاحت:
219سورۃالفاتحہ سے اخذ شدہ مسائل:
221سورۃالفاتحہ کے فضائل:
223’’ بِسْمِ اللّٰہ ‘‘ کے فضائل و برکات:
224سورۃالفاتحہ ایک جامع دم ہے:
227تفسیر سورۃ الکافرون
233سورت ﴿ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ﴾
233سورت کا تعارف:
233شانِ نزول:
245تفسیر سورۃ الاخلاص:
250تفسیر سورۃالفلق
250معوذتین کی قرآنیت:
250فضائلِ معوذتین:
251معوذتین ایک بہترین دم ہے:
252معوذتین جادو کا توڑ ہیں :
254تفسیر سورۃ الفلق:
263تفسیر سورۃالناس
278مقدمہناسخ ومنسوخ کے معانی کا بیان
2781۔نسخ کی تعریف:
2792۔نسخ کا ثبوت اور حکمت:
2803۔نسخ کی شرائط:
2814۔منسوخ پر عمل پیرا ہونے کے بعد نسخ کا جواز:
2815۔نسخ کا بدل:
2826۔بدل کے ساتھ نسخ کی صورتیں :
2838۔نسخ کی اقسام:
2869۔قرآن و سنت کے نسخ کی وجوہ:
28710۔سنت متواترہ سے قرآن کا نسخ:
28911۔فعل اور قول کا نسخ:
29012۔اجماع کا ناسخ اور منسوخ ہونا:
29013۔قیاس ناسخ نہیں ہوتا:
29114۔مفہوم مخالف کا نسخ:
29115۔نص پر اضافہ:
29416۔کیا عبادت میں کی گئی کمی ناسخ ہوتی ہے؟
29417۔ناسخ کی معرفت کے ذرائع:
297باب اوّل:
297کتاب حمیدمیں مصحف مجیدکی ترتیب پر ناسخ ومنسوخ کا بیان
297سورۃ الفا تحہ:
297سورۃ البقرہ:
330سورت آل عمران :
332سورۃ النساء :
349سورۃ المائدۃ :
357سورۃالأنعام :
363سورۃ الأعراف :
363سورۃالأنفال :
367سورت برأ ت :
371سورت یونس :
373سورت ھود :
374سورت یوسف :
374سورۃ الرعد :
375سورۃ الحجر :
377سورۃ النحل:
378سورت بني إسرائیل :
379سورۃ الکھف :
379سورت مریم :
381سورت طہٰ :
382سورۃ الأنبیاء :
383سورۃ الحج :
385سورۃ المؤمنون :
385سورۃ النور :
390سورۃ الفرقان :
392سورۃ الشعراء :
392سورۃ النمل :
392سورۃ القصص :
393سورۃ العنکبوت :
393سورۃ الروم :
394سورت لقمان :
394سورۃ السجدہ :
395سورۃ الأحزاب :
397سورت سبأ :
398سورۃ الفاطر :
398سورت یٰسٓ :
398سورۃ الصآفات :
399سورت صٓ :
400سورۃ الزمر :
402سورۃ الغافر :
403سورت فصّلت :
403سورۃ الشوریٰ :
407سورۃ الزخرف :
408سورۃ الدخان :
408سورۃ الجاثیۃ :
409سورۃ الأحقاف :
410سورت محمد :
411سورۃ الفتح :
412سورۃ الحجرات :
412سورت قٓ:
413سورۃ الطور :
414سورۃ النجم :
415سورۃ القمر :
415سورۃ الرحمٰن :
415سورۃ الواقعۃ :
416سورۃ الحدید :
416سورۃ المجادلۃ :
418سورۃ الحشر :
419سورۃ الممتحنۃ :
421سورۃ الصف :
421سورۃ الجمعۃ :
421سورۃ المنافقون :
422سورۃ التغابن :
422سورۃ الطلاق :
422سورۃ التحریم :
422سورۃ الملک :
423سورت نٓ :
423سورۃ الحاقۃ :
424سورۃ المعارج :
424سورۃ نوح :
424سورۃ الجن :
424سورۃ المزمل :
428سورۃ المدثر :
428سورۃ القیامۃ :
429سورۃ الإنسان :
430سورۃ المرسلٰت :
430سورۃ النبأ :
430سورۃ النازعات :
431سورت عبس :
431سورۃالتکویر :
432سورۃ الانفطار :
432سورۃالمطففین :
432سورۃ الانشقاق :
432سورۃ البروج :
432سورۃ الطارق :
432سورۃ الأعلٰی :
433سورۃ الغاشیۃ :
433سورۃ الفجر :
433سورۃ البلد :
433سورۃ الشمس :
434سورۃ اللیل :
434سورۃ الضحیٰ :
434سورۃ الم نشرح :
434سورۃ التین :
434سورۃ العلق :
434سورۃ القدر :
434سورۃ العادیات :
435سورۃ القارعۃ :
435سورۃ التکاثر :
435سورۃ العصر :
435سورۃ الہمزۃ :
435سورت قریش :
435سورۃ الماعون :
436سورۃ الکوثر :
436سورۃ الکافرون :
436سورۃ النصر :
437سورۃ اللھب :
437سورۃ الإخلاص:
437سورۃ الفلق :
437سورۃ الناس :
439نسخ کی اقسام
440ناسخ و منسوخ کے اعتبار سے قرآنی سورتوں کی اقسام:
441ناسخ کی اقسام:
441نسخ کی ایک اور تقسیم:
443ابیات:
445حکم کے ازالے اور تلاوت کی بقا کی حکمت:
446بعض فوائد:
448نسخ کے مصادر:
449تلاوت کے نسخ اور حکم کے بقا کی حکمت:
453تنبیہ:
455تنبیہ:
457باب دوم
457حدیث شریف کے ناسخ ومنسوخ کا بیان
457پہلی حدیث :
458کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی وجوہات:
459دوسری حدیث:
461تیسری حدیث:
462چوتھی حدیث:
463پانچویں حدیث:
465چھٹی حدیث:
467ساتویں حدیث:
469آٹھویں حدیث:
470نویں حدیث:
470دسویں حدیث:
472گیارھویں حدیث:
473بارھویں حدیث:
475تیرھویں حدیث:
477چودھویں حدیث:
480سولھویں حدیث:
481سترھویں حدیث:
482اٹھارویں حدیث:
484انیسویں حدیث:
485بیسویں حدیث:
486اکیسویں حدیث:
489بائیسویں حدیث:
491تیئسویں حدیث:
496چوبیسویں حدیث:
497پچیسویں حدیث:
500نسخِ حدیث کی معرفت:
505خاتمہ اصول شریعت اور باقی ماندہ دیگر امور کا بیان
505کتاب اﷲ:
506سنت:
507آحاد کی کئی قسمیں ہیں :
509ارکانِ قیاس کا بیان:
509استحسان اور مصالح مرسلہ:
510اجتہاد:
512اجتہاد کی تجزی:
512تقلید:
515خاتمۃ الطبع ازنتائج طبع عالی مہر سپہر بلند خیالی علامہ وحید مولانا ابوالفتح محمد عبدالرشید سلّمہ المجید
518قطعاتِ تاریخ،گناہگار انسانوں میں سب سے حقیر بندے محمد عبدالعلی مدراسی کی طرف سے،اﷲ اس کے تمام گناہوں سے در گزرفرمائے
519ایضاً
523دیباچہ
525ترتیبِ کتاب:
527مقدمہ کتاب عزیز۔أدام اللہ ظلہ علی أہلیہ۔کی تعریف و فضیلت اور عظمت کا بیان
527قرآن کی تعریف:
528قرآن مجید سات قراء توں پر نازل ہوا ہے:
528قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے:
528کلام اللہ کی حقیقت:
529قرآن مجید کا محافظ خود اللہ عز و جل ہے:
529قرآن مجید،ایک اجل و اعظم کلام ہے:
529تاثیر ِ قرآن:
530تدبرِ قرآن:
531قرآن مجید کامقابلہ کرنا ممکن نہیں ہے:
533تعظیمِ قرآن کے عقلی دلائل:
534علومِ قرآن:
535قرآن میں تمام مسائل کا حل موجود ہے:
536نظم
540نظم
549مقصدِ اول اصولِ علمِ تفسیر کا بیان
550پہلا باب:
550قرآن کریم کے وجوہِ مبانی کا بیان
550نظمِ قرآن:
550تدوینِ قرآن:
551قرآنی سورتوں کی تقسیم:
551سورتوں کے اسلوب کی شاہی مکاتیب سے مشابہت:
553بعض سورتوں کی ابتدا و انتہا قصائدِ عرب کے مشابہ ہیں :
554سورتوں کی آیات پر تقسیم:
555فائدہ:
557قرآن مجید میں تکرارِ مطالب:
558قرآن کریم کے مطالب کی عدمِ ترتیب:
559قرآنِ عظیم کا اعجاز:
561دوسرا باب
561فرقانِ عظیم کے وجوہِ معانی کا بیان
562آیاتِ مخاصمہ:
562مشرکین کی گمراہیوں کا بیان:
563مشرکین کی صورتِ حال کا دور حاضر میں مشاہدہ:
564یہودیوں کی گمراہی:
565اس امت میں یہودیوں کا نمونہ:
565نصاریٰ کی گمراہی:
566اس امت میں نصاریٰ کا نمونہ:
566منافقین کی گمراہی اور ان کی اقسام:
568اس امت میں منافقین کا نمونہ:
569تذکیر بآلاء اﷲ:
570تذکیر باَیام اﷲ:
570قصوں کے بیان کی حکمت:
571قرآن مجید کے مکرر قصوں کا بیان:
571غیر مکرر قصوں کا بیان:
572تذکیر بالموت:
573علاماتِ قیامت:
573جنت کی نعمتوں کا بیان:
573مباحثِ احکام میں قاعدہ کلیہ:
576تیسرا باب
576نظمِ قرآن کے معانی مخفی ہونے کی وجوہات کا بیان
577قرآن میں غریب لفظ اور اس کی شرح کا بیان:
577غریب لفظ کی بہترین شرح:
578غرائبِ قرآن کی اقسام:
579آیت کا ظاہر و باطن اور اس کا مطلع:
579قرآن کے ناسخ و منسوخ کا بیان :
581اسبابِ نزول :
582مفسر کے لیے دو چیزوں کا شرط ہونا:
582اسبابِ نزول میں جزوی واقعات کا ذکر:
583دو صورتیں :
583فرضی سوال و جواب
584رتبے میں تقدم و تاخر:
584دو شرطیں :
585محدثین کے نزدیک اصح التفاسیر:
586تفسیری کتب میں روایت کردہ آثار اور ان کے متعلقات
589احکام و مسائل کا استنباط
589توجیہ کا بیان:
591توجیہِ آیات کی مختلف وجوہ:
591فنونِ توجیہ کا بیان:
593قرآن مجید میں تصرفاتِ نحویہ کا بیان
593کلام کا مطلب مخفی رہنے کی وجوہ:
593حذف اور اس کی اقسام:
594اِبدال کا بیان:
597تقدیم و تاخیر:
599محکم،متشابہ،کنایہ،تعریض اور مجازِ عقلی کا بیان
599محکم:
599متشابہ:
599کنایہ:
599تعریض:
600مجازِ عقلی:
602چوتھا باب
602فنونِ تفسیر میں صحابہ و تابعین رضی اللہ عنہم کا اختلاف اور اس کا حل
604اشاراتِ صوفیہ کا تفسیر سے کوئی تعلق نہیں ہے:
604اعتبار و استشہاد:
606پانچواں باب
606قرآن مجید کی تدوین،ترتیبِ نزول اور اس کے سات قراء توں پر نازل ہونے وغیرہ کا بیان
606جمع و تالیف:
607ترتیبِ قرآنی:
607قرآن مجید کب اور کیسے نازل ہوا؟
608قرآن مجید کی قراء ات:
608قراء ات میں اہلِ علم کا اختلاف:
609رائے کے ساتھ تفسیر کرنا:
614تفسیر کیا ہے؟
616چھٹا باب
616قرآن مجید سےمتعلق بعض مقاصد کا بیان
616قرآن مجید کا تواتر کے ساتھ ثبوت:
618کیا بسملہ ہر سورت کی ایک مستقل آیت ہے؟:
619محکم و متشابہ آیات کا بیان:
620قرآن مجید میں معرّب الفاظ کا وجود:
621قرآن مجید کے اسما کا بیان:
622رحمن کی رحمت کا مظہر:
624یہ تفسیر چند لحاظ سے دیگر تفاسیر سے مختلف ہے:
626ساتواں باب
626قرآن مجید کی تلاوت اور تعلیم کی فضیلت
637مقصدِ دوم
637علمِ تفسیر پر لکھی جانے والی کتابوں کا بیان مرتب بہ حروفِ ہجا از الف تا یا
638باب الألف
642علم اسباب النزول:
647علم إعجاز القرآن :
648علم إعراب القرآن :
653علم أفضل القرآن وفاضلہ :
653علم أقسام القرآن :
655علم الأمثال :
655الإنجیل :
674علم الآیات المشتبھات :
674علم الإیجاز والإطناب :
676باب الباء
679علم بدائع القرآن :
682باب التاء
682علم التأویل :
686علم التجوید:
689تراجم القرآن:
690علم تشبیہ القرآن واستعاراتہ :
691علم التفسیر :
707فائدہ:
731التوراۃ:
740کتمانِ آیات:
741افترا:
746باب الثاء المثلثۃ
747باب الجیم
753باب الحاء المھملۃ
759علم الحضري والسفري من الآیات :
761باب الخاء المعجمۃ
761علم الخط:
761اس علم کی فضیلت:
762خط کی ضرورت و اہمیت:
762خط کی کیفیتِ وضع اور اس کی انواع:
764سریانی خط:
765عبرانی خط:
765رومی خط:
765چینی خط:
766مانوی خط:
766ہندی اور سندی خط:
766زنجی اور حبشی خط:
766عربی خط:
767خطِ عربی لکھنے والے:
769نقطوں اور اعراب کا ذکر:
774باب الدال
777باب الذال المعجمۃ
777باب الراء المہملۃ
781علم رسم المصحف :
785باب الزاء المعجمۃ
786باب السین المھملۃ
790باب الشین المعجمۃ
791علم الشواذ:
792باب الصاد المہملۃ
792علم الصیفي والشتاوي :
793باب الضاد المعجمۃ
794باب الطاء المہملۃ
795باب الظاء المعجمۃ
796باب العین
798علم العلوم المستنبطۃ من القرآن :
801باب الغین المعجمۃ
803علم غریب القرآن والحدیث:
805باب الفاء
810علم الفراشي والنومي :
811علم فضائل القرآن:
812فنون الأفنان في علومِ القرآن :
812علم فواصل الآي :
813باب القاف
814علم القراء ۃ :
818باب الکاف
838علم کیفیۃ إنزال القرآن :
840باب اللام
842باب المیم
843علم مبہمات القرآن :
843علم متشابہ القرآن :
843علم المتواتر والمشہور من القرآن :
846علم المحکم والمتشابہ:
848علم مشکل القرآن :
849علم معاني الأدوات :
851علم مفردات القرآن:
853علم المکي والمدني :
853علم مناسبات الآیات والسور :
856باب النون
856علم الناسخ والمنسوخ :
860علم النہاري واللیلي :
862باب الواو
862علم الوجوہ والنظائر:
864علم الوقوف:
866باب الھاء
867باب الیاء
869خاتمہ
869طبقاتِ مفسرین
869پہلا طبقہ:
870دوسرا طبقہ:
872تیسرا طبقہ:
872چوتھا طبقہ:
873پانچواں طبقہ:
874چھٹا طبقہ:
876ساتواں طبقہ:
879آٹھواں طبقہ:
879نواں طبقہ:
880دسواں طبقہ:
881گیارھواں طبقہ:
881بارھواں طبقہ:
881تیرھواں طبقہ:
888ذیل الخاتمۃ
889نظم
890قطعہ
890نثر
898قطعہ تاریخ اختتام
898طبع’’ إکسیر في أصول التفسیر ‘‘ از نتائج فکر مولوی محمد عباس رفعت
899تقریظ
899قطعہ
900قطعہ
902قطعہ
902قطعہ
905قطعہ تاریخ اکسیر از نا بلد جادہ سخن شناسی عبدالعلی مدراسی۔عفي عنہ المعاصي۔
907خاتمہ طبع
908یاد داشت
Flag Counter