[لوگوں نے منسوخ کی تعداد کو بہت زیادہ کر دیا ہے اور اس میں بے شمار آیتوں کو داخل کر دیا ہے]وَھَاکَ تَحْرِیْرُ آيٍ لَا مَزِیْدَ لَھَا
عِشْرِیْنَ حَرَّرَھَا الْحُذَّاقُ وَالْکُبْرُ[یہ ان آیتوں کا نوشتہ ہے،جس سے زیادہ منسوخ نہیں،وہ بیس آیات ہیں جنھیں ماہرین اور بڑوں نے منسوخ لکھا ہے]آيُ التَّوَجُّہِ حَیْثُ الْمَرْئِ کَانَ وَأَنیُّوْصِيَ لِأَھْلِیْہِ عِنْدَ الْمَوْتِ مُحْتَضَرُ[انسان جہاں بھی ہو نماز میں قبلے کی طرف توجہ کی آیت اور یہ کہ قریب المرگ موت کے وقت اپنے اہل کو وصیت کرے]وَحُرْمَۃُ الْأَکْلِ بَعْدَ النَّوْمِ مَعَ رَفَثٖوَفِـــــــــدْیَۃٌ لِمُــــــطِیْقِ الصَّـــــــوْمِ مُشْتَھِرُ[سونے کے بعد ہم بستری سمیت کھانے کی حرمت اور طاقتور کے روزے کا فدیہ مشہور ہے]وَحَقُّ تَقْـــــــــــــــوَاہ فِیْمَـــــــــــــــا صَحَّ فِيْ أَثَرٖوَفِيْ الْحَرَامِ قِتَالٌ لِلْأَلَی کَفَرُوْا[اس سے ڈرنے کا حق ادا کرو،جیسے حدیث سے ثابت ہے اور حرام مہینے میں کافروں سے قتال کرنا]وَالْإِعْتِــــــــــدَادُ بِحَوْلٍ مَعَ وَصِیَّتِھَاوَأَنْ یُّدَانَ حَدِیْثُ النَّفْسِ وَالْفِکْرٖ[عورت کا وصیت کے ساتھ ایک سال عدت گذارنا اور یہ کہ نفس کی بات اور فکر کا بدلہ دیا جائے گا]وَالْحَلْفُ وَالْحَبْسُ لِلزَّانِيْ وَ تَرْکُ أُلَیکَفَــــــرُوْا شَھَادَتَھُمْ وَالصَّبْرُ وَالنَّفَرُ