Maktaba Wahhabi

31 - 106
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر [1]٭ روایت پسند اور جدیدیت پسند مکاتب فکر کاتصور اجتہاد: ایک تقابلی مطالعہ عربی زبان کے اکثر و بیشتر الفاظ کسی نہ کسی سہ حرفی مادے ()سے مل کربنتے ہیں۔لفظ اجتہاد کا مادہ ’جہد‘ ہے ۔اس مادے سے بننے والے عربی الفاظ میں سے دو لفظ دین اسلام میں بنیادی اصطلاحات کا درجہ رکھتے ہیں ایک اجتہاد اور دوسرا جہاد۔’ اجتہاد‘ باب افتعال سے جبکہ ’ جہاد‘ باب مفاعلہ سے مصدر ہے۔ پہلا لفظ اپنے عرفی معنیٰ میں شریعتِ اسلامیہ کے فکری غلبے کے لیے کی جانے والی ہر کوشش ا ور سعی و جہد کے لیے
Flag Counter