’’افسوس کہ اب تک ہندوستان کے مسلمان ایسے واہی خیالات میں مبتلا ہیں کسی تاریخ کو منحوس کہتے ہیں، کسی دن کو نامبارک جانتے ہیں، تیرہ تیزی کے صدقے نحوست کو دفع کرنے کے لیے نکالتے ہیں، اسلام میں ان باتوں کی کوئی اصل نہیں، سب دن اللہ کے ہیں اور جو اُس نے تقدیر میں لکھ دیا ہے وہ ضرور ہونے والا ہے، نجومی اور پنڈت سب جھوٹے ہیں۔‘‘ [1] صفر المظفر کے چند واقعات واقعات سن ہجری سن عیسوی غزوہٴ ابواء، ودان ۲ھ اگست ۶۲۳ء واقعہ رجیع ۴ھ جولائی ۶۲۵ء واقعہ بئر معونہ ۴ھ جولائی ۶۲۵ء سیدنا خالد بن ولید، عمرو بن عاص اور ۸ھ جون ۶۲۹ء عثمان بن طلحہ کا قبولِ اسلام سریہ سیدنا قطبہ بن عامر ۸ھ مئی ۶۳۰ء وفد بنو عزرہ کا قبول اسلام ۹ھ مئی ۶۳۰ء لشکرِسیدنا اُسامہ بن زید کی تیاری ۱۱ھ مئی ۶۳۲ء فتح مدائن ۱۶ھ مارچ ۶۳۷ء ولادتِ امام ابو القاسم سلمان بن احمد طبرانی ۲۶۰ھ دسمبر ۸۷۳ھ ولادتِ امام ابو حفص بن شاہین ۲۹۷ھ اکتوبر ۹۰۹ء پہلی جنگِ عظیم کا خاتمہ ۱۳۳۷ھ نومبر ۱۹۱۸ء قراردادِ پاکستان ۱۳۵۹ھ مارچ ۱۹۴۰ء بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی کا قتل ۱۴۰۵ھ اکتوبر ۱۹۸۴ء یومِ تکبیر، پاکستان کا ایٹمی تجربہ ۱۴۱۹ھ مئی ۱۹۹۸ء |