Maktaba Wahhabi

60 - 86
اجازت دی ہے۔ (تنظیماتِ انجیل ، امریکہ کی عالمی رپورٹ ۱۹۷۹ء سے اقتباس) …(البیان) ۴ /ہزارمشنری تنظیمیں جو لوگوں کو عیسائی بنانے کے میدان میں سر گرم ہیں اس وقت سب سے زیادہ خطرناک وہ چرچ ہیں جو بیرونی ممالک میں نہایت منظم طریقہ سے تبشیری دعوتی کام انجام دے رہے ہیں ۔ ا س وقت وہاں ۴ ہزار ایسی عیسائی تنظیمیں ہیں جو نہایت تندہی اور مستعدی سے اس کام میں مگن ہیں اور ان اداروں کے تحت کام کرنے والے مشنریوں کی تعداد 262300ہے جن کا کام صرف دعوت وتبلیغ ہے اور چرچ ان پر سالانہ ۸/بلین ڈالر خرچ کرتا ہے ۔ اور ہر سال ایسی دس ہزار کتب اور مقالے شائع کیے جاتے ہیں جو عیسائی تبلیغ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ (البیان) ………………………………مراجع ومصادر ……………………………… (۱) التبشیر والاستعمار فی البلاد العربیة للدکتور ولید الخالدي والدکتور عمر فروخ. (۲) القدس بین الوعد الحق والوعد المفتری ، د/ سفر ا لحوالی . (۳) الإسلام علی مفترق الطرق ، محمد أسد (۴) إصدارات لجنة مسلمی إفریقیا (تصدر فی الکویت، الأمین العام د/عبد الرحمن السمیط) مجلة ’ الکوثر‘ الأعداد ، ۲، ۳،۴،۶. مجلة ’ أخبار اللجنة ‘ الأعداد: ۱،۱۸،۱۹،۲۰. مجلة ’الدراسات‘ العدد الأول (۵) مجلة الوعي الإسلامی ( الصادرة عن وزارة الأوقاف والشوٴون الإسلامیة بالکویت ) الأعداد :۳۵۰،۳۴۱،۳۷۸. (۶) مجلة الرابطة : (الصادرة عن رابطة العالم الإسلامی بجدة ) العدد : ۳۶۸ . (۷) مجلة التوحید : (الصادرة عن جماعة أنصار السنة المحمدیة بمصر ) العدد : ۵ السنة ۲۷ (۸) مجلة المختار الإسلامی : الأعداد : ۱۳۰،۱۳۳،۱۷۱ . (۹) جریدة المسلمون : ۵۷۴ ، ۶۵۹ (۱۰) جریدة أخبار الیوم بتاریخ ۲۳/۸/۱۹۹۷م . (۱۱) جریدة الأہرام بتاریخ:۱،۱۱،۲۸/۵/۱۹۹۷م/ ۱۱،۱۴/۹/۱۹۹۷م/ ۱۳/۱۲/۱۹۹۷م ۱۳/۲/۱۹۹۸م/۳/۳/۱۹۹۸م/۱۳/۱۲/۱۹۹۸م/۳۰/۳/۱۹۹۹م/۱۰،۹/۵/۱۹۹۹م (۱۲) جریدة وطنی (لسان حال الأقباط بمصر ) ، الأعداد : ۱۸۳۷ ۱۸۶۰ . (۱۳) یومیات ألمانی مسلم ، د/ مراد فرید ہوفمان : (ترجمة عباس رشدی العماری )
Flag Counter