Maktaba Wahhabi

40 - 46
مفید الاحناف ایک۔۔۔۔ صورتِ ۔۔۔۔ ایتلاف حضرت مولانا محمد عبد الغفور رمضان پوری بہاری رحمہ اللہ قسط نمبر ۲ سوال: آمین بالجہر کسی کتاب فقہ مذہب حنفی سے ثابت ہے یا نہ۔ جواب: ثابت ہے۔ امام ابن الہمام رحمہ اللہ نے فتح القدیر میں لکھا ہے:۔ ولو کان الی فی ھذا شئ لو فقت بان روایۃ الخفض یراہ بھا عدم القرع العنیف وروایۃ الجھر بمعنی قولھا فی زیر الصت وذیلھا اٰہ ’’کہ اگر میری طرف اس میں کوئی شے ہوتی (یعنی اگر اس کا فیصلہ میرے سپرد کیا جائے) تو مَیں یوں مطابقت دیتا کہ آہستہ آکہنے کی روایت سے مراد یہ ہے کہ کڑک سخت نہ ہو اور روایت جہر کی بمعنی کہنے آمین کے بیچ نرم آواز و ذیل اس کے۔‘‘ اور امیر ابن الحاج نے حلیہ شرح منیۃ المصلی میں تحریر کیا ہے:۔ ورجح مشائخنا للمدھب بما لا یعری عن شئ لمتاملہ فلا جرم ان قال شیخنا ابن الھمام ولو کان الی شی لو فقت بان روایۃ الخفض یراد بھا عدم القرع العنیف وروایۃ الجھر بمعنی قولھا فی زیر الصوت وذیلھا اٰہ
Flag Counter