Maktaba Wahhabi

105 - 143
خلاصہ کلام: آج امت مسلمہ متعدد مسائل کا شکار ہے اور ان مسائل میں معیشت بنیادی مسئلہ ہے جو کہ ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے۔ ان مسائل کا حل صرف اور صرف قرآن کریم اور آقا علیہ الصلوٰۃ و السلام کی سیرت طیبہ سے ہی ممکن ہے۔ ایک تاجر اگر ان اصولوں کواپنا ئےتو اس کی روزی میں برکت ہوگی اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں اجر کا مستحق ہوگا۔ اور ان اصولوں کے انحراف کی شکل میں روز قیامت جوابدہ بھی ہوگا اور سزا کا مستحق بھی۔ اس لئے یہ نہ صرف ایک فرد واحد بلکہ حکومت کی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ ان قوانین کو ریاست میں لاگو کرے اور ان پر سختی سے عمل کروائے۔ تاکہ امت مسلمہ کا ہر فرد ان مشکلات سے نکل سکے۔ مصادر و مراجع: Mansoori Dr. Muhammad Tahir Islamic law of Contracts and Business Transactions[کتاب]-Islamabad:Shari'ah Academy, International Islamic University,Islamabad,2009. صحيح بخاری [کتاب]. - باب: اثم من منع ابن السبيل من الماء 8532 : [گمنام] کتاب المساقاة علی حافظ ذوالفقار معیشت و تجارت کے اسلامی احکام [کتاب] - لاہور : ابوہریرۃ اکیڈمی 2010 غفاری ڈاکٹر نور محمد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معاشی زندگی [کتاب]- لاہور : دیال سنگ ٹرسٹ لائبریری لاہور 1999. منصوری ڈاکٹر محمد طاہر احکام بیع [کتاب] - اسلام آباد : ادارہ تحقیقات اسلامی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی۔ اسلام آباد2005.
Flag Counter