Maktaba Wahhabi

درود ( پاکٹ ) 1

مؤلف: خالد محمود کیلانی

معلوم ہے البتہ در ود بھیجنے کا طریقہ ہمیں بتائیے ۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہوگئے یہاں تک کہ ہم نے خواہش کی یہ آدمی ایسا سوال نہ کرتا ‘ تو اچھا تھا پھر کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔ ’’ جب تم مجھ پر درود بھیجو ‘ تو کہو یا اللہ اُمی نبی محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم ( علیہ السلام )اور آل ابراہیم( علیہ السلام )پر رحمت نازل فرمائی اور اے اللہ ! اُمی نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اس طرح برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم ( علیہ السلام ) اور آل ابراہیم ( علیہ السلام ) پر برکت نازل فرمائی، تو یقینا اپنی ذات میں آپ محمود او ر بزرگ ہے۔‘‘ (فضل صلاۃ علی
x
صفحہعنوان
4عرض ناشر
8شجرہ مبارک
9حلیہ مبارک
14حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نظر میں
23ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن
30ذرّیت ِطاہرہ
34درود شریف کا مطلب
35تمام انبیاء پر درود بھیجنے کا حکم
36درود شریف کی فضیلت
45درود شریف کی اہمیت
50درود شریف کے مسنون الفاظ
74درود شریف پڑھنے کے مواقع
Flag Counter