Maktaba Wahhabi

درود ( پاکٹ ) 1

مؤلف: خالد محمود کیلانی

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن ٭ 25 میلادی 516 ء : میں مکہ کی نامورمعزز تاجر خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا بنت خویلد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عقد میں آئیں اس وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر40 سال اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 25 سال تھی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا پہلا شوہر ہند بن نیاش تمیمی فوت ہو چکا تھااور آپ بیوہ تھیں ۔ 10 نبوت میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا 65 سال کی عمر میں 24 سال 6 ماہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں گزارنے کا شرف حاصل کرنے کے بعد انتقال فرما گئیں ٭ 10نبوت 621 ء : میں حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کانکاح 50 سال کی عمر میں ہوا اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بھی 50 سال تھی ۔
x
صفحہعنوان
4عرض ناشر
8شجرہ مبارک
9حلیہ مبارک
14حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نظر میں
23ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن
30ذرّیت ِطاہرہ
34درود شریف کا مطلب
35تمام انبیاء پر درود بھیجنے کا حکم
36درود شریف کی فضیلت
45درود شریف کی اہمیت
50درود شریف کے مسنون الفاظ
74درود شریف پڑھنے کے مواقع
Flag Counter