حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم
ایک نظر میں22 اپریل 571 ءواقعہ فیل کے50 یا 55 روز بعد 22 اپریل 571ء بمطابق 9 ربیع الاول موسم بہارمیں بروز سوموار مکہ مکرمہ میں ولادت باسعادت ہوئی۔4 یا 5 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم - 575یا 576 ءقبیلہ بنو سعد کے ہاں چوتھے یا پانچویں سال شق صدر (سینہ چاک کئے جانے) کا پہلا واقعہ پیش آیا۔6 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم -577 ء 6 سال کی عمر میں والدہ انتقال کرگئیں۔