Maktaba Wahhabi

درود ( پاکٹ ) 1

مؤلف: خالد محمود کیلانی

درود شریف کی اہمیت ٭ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک سننے کے بعد درود نہ پڑھنے والے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بددعا فرمائی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’رسوا ہو وہ آدمی جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ درود نہ پڑھے ، رسوا ہو وہ آمی جس نے رمضان کا پورا مہینہ پایا اور وہ اپنے گناہ نہ بخشوا سکا ، رسوا ہو وہ آدمی جس کے سامنے اس کے ماں باپ بڑھاپے کی عمر کو پہنچیں اور وہ ان کی خدمت کرکے جنت میں داخل نہ ہوا۔‘‘ (ترمذی)
x
صفحہعنوان
4عرض ناشر
8شجرہ مبارک
9حلیہ مبارک
14حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نظر میں
23ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن
30ذرّیت ِطاہرہ
34درود شریف کا مطلب
35تمام انبیاء پر درود بھیجنے کا حکم
36درود شریف کی فضیلت
45درود شریف کی اہمیت
50درود شریف کے مسنون الفاظ
74درود شریف پڑھنے کے مواقع
Flag Counter