حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔4 حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا : حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔٭ نواسے ، نواسیاں:٭ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے:1 حضرت علی رضی اللہ عنہ 2 لڑکا، نام معلوم نہیں۔3 حضرت امامہ رضی اللہ عنہا پیدا ہوئیں۔٭ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے:1 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے۔٭ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے:1 کوئی اولاد نہیں۔