طیب و طاہر ، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔3 حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ : حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔وضاحت :طیب و طاہر دونوں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لقب ہیں۔٭ بیٹیاں:1 حضرت زینب رضی اللہ عنہا : حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہا کے نکاح میں آئیں۔2 حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔3 حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا :