Maktaba Wahhabi

233 - 293
چاہیے، جبکہ حج بھی فرض ہے اور عدت گزارنا بھی فرض ہے؟ مذکورہ صورت میں عورت کے لیے دو واجب (فرض) اکٹھے ہو گئے ہیں ، لیکن ان میں سے ایک واجب (حج) موسع ہے، یعنی اس کے وقت میں وسعت ہے، وہ آیندہ سال یا اس کے بعد بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔ اور دوسرا واجب (عدَّت) ’’ مُضَیَّقْ‘‘ ہے۔ یعنی اس کا وقت محدود ہے (چار ماہ اور دس دن) لہٰذا جب اس طرح کے دو واجب ایک سا تھ جمع ہو جائیں تو واجب (’’ مُضَیَّقْ‘‘) کو ترجیح دی جائے گی، اس لیے بیوہ عدت گزارے اور حج کو موخر کر دے۔
Flag Counter