2. ’’یہ اسانید باہم تقویت پہنچاتی ہیں، لہٰذا ان سے احتجاج درست ٹھہرا۔‘‘(السیل الجرار: ۱/ ۷۶) 3. ’’اس کی سند میں ایسا راوی نہیں، جو درجۂ اعتبار سے ساقط ہو۔‘‘(الدراري المضیۃ: ۱/ ۴۲) 15. علامہ حسین مغربی:’’ان سب میں مقال ہے، لیکن یہ روایات باہم تقویت پہنچاتی ہیں، لہٰذا وہ قوت سے خالی نہیں۔‘‘ (البدر التمام: ۱/ ۱۸۹)16. علامہ صنعانی:’’یہی بات علامہ صنعانی رحمہ اللہ نے کہی ہے۔‘‘ (سبل السلام: ۱/ ۷۶)17. حافظ سیوطی:’’صح‘‘ یعنی صحیح ہے۔ (الجامع الصغیر، ص: ۲۰۲)18. علامہ نواب صدیق الحسن خان:(الروضۃ الندیۃ: ۱/ ۳۳۔ ۳۴)19 محدث البانی:’’حدیث صحیح‘‘(صحیح أبي داود: ۱/ ۱۶۸، حدیث ۹۰، إرواء الغلیل: ۱/ ۱۲۲، صحیح الجامع الصغیر: ۲/ ۱۲۵۶، حدیث: ۷۵۷۳)20. محدث احمد شاکر:’’إسنادہ جید حسن‘‘ (تحقیق الترمذي: ۱/ ۳۸)ان کی مراد حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے۔