Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

کریں۔ [بخاری] ٭ آیۃ الکرسی پڑھیں جس کی فضیلت حدیث میں یوں ہے: ’’جو آدمی اسے پڑھ لے ساری رات اللہ کی طرف سے ایک محافظ اس کی نگرانی کرتا رہتا ہے اور شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔‘‘ [بخاری] ٭ ﴿بِاسْمِکَ رَبِّ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِکَ أَرْفَعُہُ إِنْ أَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْہَا وَإِنْ أَرْسَلْتَہَا فَاحْفَظْہَا بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصَّالِحِیْنَ﴾ [بخاری،مسلم] ’’ اے میرے رب ! تیرے نام کے ساتھ میں نے اپنا پہلو(بستر پر)رکھا ہے اور تیرے(فضل کے ساتھ ہی)اسے اٹھاؤں گا۔اگر تو نے میری روح کو قبض کرلیا تو اس پر رحم کرنااور اگر تو نے اسے واپس لوٹا دیا تو اس کی اسی چیز کے ساتھ حفاظت کرنا جس کے ساتھ تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔‘‘ ٭ ﴿اَللّٰہُمَّ إِنَّکَ خَلَقْتَ نَفْسِیْ وَأَنْتَ تَوَفَّاہَا لَکَ مَمَاتُہَا وَمَحْیَاہَا إِنْ أَحْیَیْتَہَا فَاحْفَظْہَا وَإِنْ أَمَتَّہَا فَاغْفِرْ لَہَا اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَسْأَلُکَ الْعَافِیَۃَ﴾ [مسلم] ’’ اے اللہ ! بے شک تو نے میری جان کو پیدا کیااور تو ہی اسے فوت کرے گا،تیرے لئے ہے اس کی موت اور اس کی زندگی۔اگر
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter