Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلاَ قُوَّۃٍ﴾ ’’ تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایااور میری کوشش او رطاقت کے بغیر مجھے یہ عطا فرمایا۔‘‘ اس دعا کی فضیلت حدیث میں یوں بیان کی گئی ہے: ’’ اسے پڑھنے والے کے پچھلے گناہ معاف کردئے جاتے ہیں۔‘‘ [ابو داؤد،ترمذی،ابن ماجہ … حافظ ابن حجر اور البانی نے اسے حسن قرار دیا ہے] کھانے کی مذکورہ سنتوں پر اگر دن اور رات کے تینوں کھانوں میں عمل کیا جائے تو اس طرح ۲۱ سنتوں پر عمل ہو گااور اگر تینوں کھانوں کے درمیان کوئی اورہلکی پھلکی غذا بھی کھائی جائے تو سنتوں کی مذکورہ تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ پینے کی سنتیں ٭ ’ بسم اللہ ‘ کا پڑھنا۔ ٭ دائیں ہاتھ کے ساتھ پینا۔ ٭ پینے کے دوران برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لینا: ایک حدیث میں ہے کہ ’’ صلی اللہ علیہ وسلم پینے کے دوران تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔‘‘ [مسلم]
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter