Maktaba Wahhabi

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں

مؤلف: خالد الحسینان

مترجم: ڈاکٹر حافظ اسحاق زاہد

خوف کے ساتھ اور زور کی آواز کی نسبت کم آواز کے ساتھ۔اور اہل غفلت میں سے مت ہونا۔‘‘ لہذا ذکر کرنے والے کو پتہ ہونا چاہیے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کس عظیم ذات کا ذکر کر رہا ہے ! تاکہ ظاہری اور باطنی طور پر اللہ سے اس کا تعلق قائم رہے۔ اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: ﴿تَفَکَّرُوْا فِیْ آلَائِ اللّٰہِ وَ لَاتَفَکَّرُوْا فِیْ اللّٰہِ﴾ ’’ اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر کیا کرو اور خوداللہ میں غوروفکر نہ کیا کرو۔‘‘[الطبرانی فی الاوسط،البیہقی فی شعب الایمان۔البانی نے اسے حسن قرار دیا ہے) وہ امور جو دن اور رات میں بار بارکئے جا سکتے ہیں ان میں سے ایک ہے اللہ کی نعمتوں کا احساس اور ان پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا۔چوبیس گھنٹوں میں کتنے مواقع ایسے آتے ہیں جن میں انسان اگر اپنے اوپر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرے تو بے ساختہ طور پر اس کی زبان سے’ الحمد للہ ‘ کے الفاظ جاری ہو جائیں ! مثال کے طور پر:
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
12وضو کی سنتیں
17مسواک
19لباس پہننے کی سنتیں
21گھر میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں
24مسجد میں جانے کی سنتیں
28اذان کی سنتیں
30اقامت کی سنتیں
32سترہ کے چند مسائل
33سترہ کے فوائد
36نوافل کی ادائیگی گھر میں
38قیام اللیل کی سنتیں
42وتر کی سنتیں
42سنت ِفجر کی سنتیں
43نماز فجر کے بعد مسجد میں بیٹھے رہنا
44نماز کی قولی(زبانی)سنتیں
48نماز کی عملی سنتیں
49رکوع کی سنتیں
49سجدہ کی سنتیں
50دو سجدوں کے درمیان جلسہ کی سنتیں
51آخری تشہد کی سنتیں
76مجلس سے اٹھ کر جانے کی سنت
81پینے کی سنتیں
82اگر نیت نیک ہو تو !
89اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر
92سونے سے پہلے کی سنتیں
Flag Counter